غلبہء حق — Page 270
۲۷۰ اللہ واطیعوا الرسول و اولی الامر منكم اید یر المنار " مصر نے اپنی کتاب الخلافة میں بھی اس امر کی تائید کی ہے اور اس جگہ لکھا ہے کہ علامہ سعید الدین تفتازانی شرح المقاصد میں متکلمین اور فقہاء کے ہم نوا ہو کر لکھتے ہیں کہ ارباب حل و عقد سے مراد علما عاور قوم کے مردار اور بڑے لوگ ہیں (الخلافة صلا) جماعت احمدیہ میں انتخاب خلافت کے طریق میں یہ بیانات بھی مد نظر رکھے گئے ہیں۔بے شک حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے اپنی تقریر خلافت حقہ اسلامیہ میں عیسائیوں میں پوپ کے انتخاب کے سادہ طریق کا بھی ذکر فرمایا ہے۔مگر اسی تقریر میں المنار مصر کے ایڈیٹر علامہ رشید رضا کے مندرجہ بالا حوالہ کا ذکر بھی موجود ہے۔پوپ کے طریق انتخاب کے ذکر سے فاروقی صاحب یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ اس سے حضرت مسیح موعود کے اس خواب کی تعبیر ہو گئی جبیں میں لکھا تھا کہ محمود انگریز (دقبال) کو لیکر ہمارے گھر احمدیت میں داخل ہو گیا ہے اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا الہام بھی ہے۔تردها على النصارى وتذکرہ ملت) اس میں بھی خلیفہ صاحب کے مرا در جماعت کی گمراہی کا ذکر ہے۔یہاں تھا بطور تانیث آئی ہے جس سے عورت کی چال والی جماعت مراد ہے جنہوں نے عیسائیوں سے مشابہت اختیار کرلی۔رفتح محق مت (۴۵۲) فاروقی صاحب کا یہ بیان سرا سر غلط بیانی پر مبنی ہے۔انگریز کے آگے (وقائل) اور ہمارے گھر کے آگے (احمدیت) کے الفاظ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے نہیں لکھنے اور العام نردها على النصاری میں تھا " کی ضمیر بھی جماعت کی طرف نہیں پھرتی۔یہ الہام مکمل صورت میں تذکرہ م۲