غلبہء حق

by Other Authors

Page 15 of 304

غلبہء حق — Page 15

اهر هفتم محرم بیگم صاحبہ مولوی محمد علی صاحب مرحوم نے ایک خط ہے ۲۹ کو مسلم ٹاؤن پوسٹ آفس اچھرہ سے ہندوستان کے ایک لاہوری احمدی کے نام لکھا۔اس میں آپ تحریر فرماتی ہیں :- وو ہمارے محبوب محمد علی کی تمام زندگی ایک روشن ستائر کی طرح تھی۔۔۔۔۔۔اور جس قدر کام اور تصنیفات وہ کرتے رہے۔وہ اس کی گواہ ہیں۔اُن کی روز افزوں مقبولیت کی وجہ سے اپنی جماعت میں ہی سو حاسد پیدا ہو گئے اور سالہا سال سے ان کی راہ میں روڑے اسکا تے رہے " آگے صدا پر تحریر فرماتی ہیں:۔رخط صت) مولوی محمد علی صاحب نے ترجمہ قرآن کو دائی طور پر شائع کرنے کے لیے ایک ٹرسٹ قائم کر دیا۔مفسدوں نے مخالفت کا طوفان برپا کر دیا اور طرح طرح کے بہود الزام لگائے۔یہاں تک بکو اس کی کہ آپ نے احمدیت سے انکار کر دیا ہے اور انجمن کا مال غصب کر لیا ہے۔پھر آگے حث پر تحریر فرماتی ہیں :- آخران شرارتوں کی وجہ سے مولوی محمد علی صاحب کی صحت بگڑ گئی اور ان تفکرات نے آپ کی جان لے لی۔سب ڈاکٹر یہی کہتے ہیں کہ اس غم کی وجہ سے حضرت مولوی صاحب کی جان گئی۔حت پر تحریر فرماتی ہیں :-