غلبہء حق

by Other Authors

Page 185 of 304

غلبہء حق — Page 185

۱۸۵ یہ مصلح موعود کی پیش گوئی سے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات پڑھ کر اس نتیجہ ہی پہنچے تھے کہ مصلح موعود حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ہی ہیں۔چنانچہ انھوں نے مصلح موعود کی پیشنگوئی پر ایک مضمون ۱۴ نکات پر مشتمل تحریر کر کے حضرت مولوی نور الدین رضی اللہ عنہ خلیفہ المسیح الاول کی خدمت میں تم سے کو پیش کیا اور عرض کیا کہ تجھے آج حضرت اقدس کے اشتہارات کو پڑھ کر پتہ چل گیا ہے کہ پسر موعود میاں صاحب ہیں۔اس پر حضرت خلیفہ ایسی ہے نے فرمایا کہ ہمیں تو پہلے ہی سے معلوم ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہم میاں صاحب کے ساتھ کسی خاص طرز سے ملا کرتے ہیں اور ان کا ادب کرتے ہیں۔پیر صاب نے یہ الفاظ قلم بند کر کے بغرض تصدیق آپ کی خدمت میں رکھتے تو آپ نے اپنے قلم سے یہ عبارت اس مضمون کے آخر میں لکھی کہ :- ہمیں تو پہلے ہی سے معلوم ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ ہم میاں صاحب کے ساتھ کسی خاص طرز سے ملا کرتے ہیں اور ان کا ادب کرتے ہیں۔یہ لفظ میں نے برادرم منظور احمد سے کیے ہیں " 16 " نور الدین اردسمبر ملاحظہ ہوش عید الا زبان اشاعه و تاریخ احمدیت جلد چہارم ص ۳۶۹ جن میں حضرت نظیفہ اسٹیج کے لکھے ہوئے ان تمام الفاظ کا عکس شائع کیا۔گیا ہے۔ہیں اس پیشگوئی کے مصداق حضرت مولوی نور الدین خلیفہ اسیح الاول منفی اللہ عنہ کے نزدیک بھی جنھیں لاہوری فریق بھی خلیفہ المسیح مانتا رہا ہے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد رضی اللہ عنہ ہی تھے جو بشارت کے