غلبہء حق — Page 8
چکے ہیں اور ہم اس چار دیواری سے باہر نہیں نکلے۔بخشی ہوتی ہیں کہ ہماری ترقی میں کیا روکیں ہیں۔بعض کہتے ہیں کہ جماعت قادیان نے دعوائے نبوت کو حضرت امام زمان کی طرف منسوب کر کے اور دوسرے تمام مسلمانوں کو کا فرکہ کر ایک بہت بڑی روک پیدا کر دی ہے لیکن ان اعتقاد کے باوجود ان کی ترقی تو بدستو ر ہو رہی ہے۔۔۔میرے خیال میں ہماری ترقی کے رکنے کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا مرکز دلکش نہیں۔۔۔۔۔۔بہت سے نوجوان ہمارے سامنے ہیں جن کے باپ دادا سلسلہ پر عاشق تھے ان نوجوانوں میں وہ روح آج مفقود ہے۔تقریر الحاج شیخ میاں محمد صاحب مطبوعہ پیغام صلح در فروری کشته حت کالم علا اب سنئے ! ان لوگوں کا مرکز کیوں دلکش نہیں؟ ہمارے نزدیک اس کی وجہ یہ ہے کہ ان میں کوئی خلیفہ موجود نہیں جس کے ہاتھ پر سب پرانے اور نئے احمدیوں نے بہوت کر لی ہو۔اور سب اس کی آواز پر لبیک کہتے ہوں اور اسے اپنا واجب الاطاعت را ہنما اور مرشد سمجھتے ہوں۔لاہوری فریق نے انجمن کے نظام کو نظام خلافت پر فوقیت دی تو اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان کے امیر کی آواز میں وہ جاذبیت پیدا نہ ہو سکی جو خلیفہ کی آواز میں ہوتی ہے۔چنانچہ اسی وجہ سے ان کے نوجوانوں میں احمدیت کی روح مفقود ہو رہی ہے۔بلکہ ان کے بڑے بھی انجمن کی بات نہیں مانتے حتی کہ اب ان کو اعتراف کرنا پڑا ہے کہ وہ اپنی تنظیم میں فیل ہو گئے ہیں۔چنانچہ ان کی انجین