غلبہء حق

by Other Authors

Page 114 of 304

غلبہء حق — Page 114

مسلمانوں کا تھے، اور اسی کو براہین احمدیہ میں شائع کیا لیکن بعد اس کے اس بارہ میں بارش کی طرح وحی نازل ہوئی کہ وہ مسیح موعود جو آنیوالا تھی تو ہی ہے اور ساتھ اسکے صدہا نشان ظہور میں آئے اور زمین اور آسمان دونوں میری تصدیق کے لیے کھڑے ہو گئے او خدا کے چمکتے ہوئے نشان میرے پر جبر کر کے مجھے اس طرف لے آئے کہ آخری زمانہ میں مسیح آنے والا میں ہی ہوں۔ورنہ میرا اعتقاد تو وہی تھا جو میں نے براہین احمدیہ میں لکھ دیا تھا۔۔۔اسی طرح اوائل میں میرا یہی عقیدہ تھا کہ مجھے کو مسیح ابن مریم سے کیا نسبت ہے۔وہ نہی ہے اور خدا کے بزرگ مقربین سے ہے اور اگر کوئی امر میری فضیلات کی نسبت ظاہر ہوتا تو ہیں اُس کو جزئی فضیلت قرار دیتا تھا مگر بعد میں جو خدا تعالے کی وحی بارش کی طرح میرے پر نازل ہوئی اس نے مجھے اس عقیدہ پر قائم نہ رہنے دیا اور صریح طور پر نبی کا خطا یا گیا مگر اس طرح سے کہ ایک پہلو سے بنی اور ایک پہلو سے امتی۔۔۔۔۔خلاصہ یہ کہ میری کام میں کچھ تناقض نہیں۔یک تو خدا تعالیٰ کی وحی کا پیروی کرنے والا جا ہوں۔جب تک مجھے اُس سے علم نہ ہوا میں رہی کہتا رہا جو اوائل میں میں نے کہا اور جب مسجد کو اس کی طرف اور سے علم ہوا تو میں نے اس کے مخالف کہا۔میں انسان ہوں، مجھے عالم الغیب ہو نیکا دعوی نہیں "