غلبہء حق — Page 2
تارنا احمد به انجمن اشاعت اسلام لاہور نے پچھلے دنوں ایک کتاب بنام فتح حق شائع کی ہے۔اس کتاب کے مؤلف حاجی ممتاز احمد فاروقی ہیں۔اس میں جماعت احمدیہ کے دونوں فریقوں کے درمیان منارہ امور بھی زیر بحث لائے گئے ہیں اور حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ عنہ کی ذات پر اسلامی اخلاق کو نظر انداز کر کے انتہائی نا پاک حملے کئے گئے ہیں۔کتاب غلبہ حق میں سنجیدگی اور متانت کے ساتھ مذکور کتاب کا جواب دیا گیا ہے ہم یقین رکھتے ہیں کہ اس کتاب کے مطالعہ سے احمدیہ جماعت کے دونوں فریقوں کے باہمی اختلافات کی حقیقت اور پس منظر سمجھنے میں بہت مدد ملے گی۔مهنتم نشر واشاعت استقلال پولیس کا ہوں۔