غلبہء حق

by Other Authors

Page 22 of 304

غلبہء حق — Page 22

۲۲ میں تین خلیفے ان کی انجمن نے تجویز کیے۔اول مولوی غلام حسن خانصاحب پیشاوری، دوم سید حامد شاہ صاحب سیالکوٹی - سوم نخو اجہ کمال الدین صاحب۔ردیکھو پیغام صلح ۲۴ مارچ ء م کالم ) مقدم الذکر دونوں خلیفے تو بعد میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی رض کی بیعت میں شامل ہو گئے اور خواجہ کمال الدین صاحب نے اپنا مشن احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور سے منقطع کر لیا۔دیکھو پیغام صلح ۲۷ جنوری ساعت کالم۔خواجہ صاحب مرحوم نے آخری عمر میں ایک خواب دیکھا جس میں مذکور ہے کہ :- تخت کے سامنے ملزموں کو کھڑا کرنے کی جگہ تھی۔میرے ہمراہ حضرت مولوی (محمد علی - ناقل) صاحب تھے۔۔۔۔۔۔۔۔الیسا معلوم ہوتا تھا کہ ہم پر کوئی مقدمہ ہے اور اس عدالت عالیہ میں ہم بطور ملزم کھڑے ہیں میں نے سمجھا کہ صاحب عرش نے کوئی حکم دیدیا ہے جسکے سُنانے کے لیے حضرت مرزا صاحب اُٹھے گودہ خود خون کی حالت میں تھے مگر انہوں نے نہایت غضبناک آواز میں حکم سنایا " خواجہ صاحب کے اپنی کتاب مجدد کامل ص۱۲۵ء میں یہ خواب شائع کی، او انجمن اشاعت اسلام لاہور کے طریق کار پر اعتراضات کیے جس کے جواب میں مولوی محمد علی صاحب کو ایک لمبا چوڑا مضمون لکھنا پڑا۔دیکھو یغام صلح، بر جنوری سلسلہ ) فاروقی صاحب ! کیا یہ آٹھ باتیں آپ لوگوں کی فتح کی دلیل ہیں ؟ میں اپنے پیش لفظ کو لاہورمی فریق کی مایوسی نیستم لاہور می فریق کی مایوسی کرتا ہوں۔پیغام صلح لکھتا ہے :-