غلبہء حق

by Other Authors

Page 283 of 304

غلبہء حق — Page 283

۲۸۳ مانتے ہیں " مجيد الازمان جلد ع ۴ ص ۱۳ یا بہت ماہ اپریل ۶۱۹۱۷ اس اقتباس سے ظاہر ہے کہ مسلمان وہ ہے جو خدا کے سب ماموری کو مانے والے مضمون میں ہی حضرت سا جزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بموجب احادیث صحیحہ نبی قرار دیا تھا۔پس آپ کے عقیدہ میں تبدیلی کا یہ الزام گر حضرت مسیح موعود کو غیر نبی مانتے ہوئے نبی قرار دینے لگے۔ہر طرح سے باطل ہے اس کے بعد فاروقی صاحب نے حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی شانہ کی یہ عبارت نقل کی ہے :- رو نبوت کے متعلق میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ سب احمد می حضرت مسیح موعود کو ظلی نبی ہی مانتے ہیں لیکن چونکہ حضرت مرزا صاف کے درجہ کو اس قیمت بہت گھٹا کر دکھایا جاتا ہے۔اس لیے مصلوت قدرت مجبور کرتی ہے کہ آپ کے ضل درجہ سے جماعت کو آگاہ کیا جائے ورنہ اس طرح لفظ نبی کے استعمال کو میں خود بھی پسند نہیں کرتا اس لیے نہیں کہ آپ نبی نہ تھے بلکہ اس لیے کہ ایسا نہ ہو کہ کچھ مدت بعد بعض لوگ اس سے نبوت منتقلہ کا مفہوم نکال لیں۔مگر یہ صرف چند روزه بات ہے اور بطور علاج۔(خط بنام محمد عثمان صاحب لکھنوی)