غلبہء حق — Page 282
۲۰۲ " ہمارا ایمان ہے کہ حضرت صاحب خدا کے مرسل تھے اور مامور من اللہ تھے ، ہمارا یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے انبیاء ہمیشہ بھیجتا رہتا ہے اور نہ معلوم اور کتنے انبیاء بھیجے گا۔لیکن ساتھ ہی یہ بھی ہمارا ایمان ہے کہ حضرت بنی کریم محمد رون، رحیم، رسول الله ، خاتم النبین کے بعد کوئی شرعی نبی نہیں آیا اور آپ ہر قسم کی نبوتوں کے خاتم ہیں اور آئندہ جس کو اللہ تعالیٰ تک رسوخ ہوگا وہ آپ ہی کی اطاعت کے دروازے سے گزر کر ہوگا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے حل إن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِد اللہ۔اور اسی میں آپ کی عزت ہے کیونکہ گیاوہ شخص معزز کہلا سکتا ہے جس کے ماتحت کوئی بھی انسر نہ ہو، بلکہ معزز و ہی ہوتا ہے جس کے ماتحت بہت سے افسر ہوں، دنیا ہی میں دیکھ لو کہ تم بادشاہ کے لقب کو زیادہ چاہتے ہو یا شہنشاہ کے لقب کو۔پس شہنشاہ کا لفظ اس لیے کہ اس میں بادشاہوں پر حکومت کا مفہوم پایا جاتا ہے۔بادشاہ پر معزز ہے ادبی نہیں۔اس طرح پر ایسی نبوت جس کے ماتحت اور نیو تیں بھی ہوں اس نبوت سے اعلیٰ اور افضل ہے جس کے ما تخت اور نبوت کوئی نہ ہو پس ہم اسی اصل کے ماتحت حضرت مسیح موعود کو موجب احادیث صحیحہ نبی اور نامور