غلبہء حق

by Other Authors

Page 195 of 304

غلبہء حق — Page 195

۱۹۵ ترجمہ : حضرت ابو دردانہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وقتم نے فرمایا جس کو خدا کی راہ میں کوئی زخم پہنچا اس پر شہدا کی مہر لگائی جاتی ہے۔قیامت کے دن اس کے لیے ایسا نور ہے جس کا رنگ تو زعفرانی ہو گا اور اس کی خوشبو کستوری جیسی ہو گی۔سب پہلے اور کھیلے لوگ اس کو پہچان رکھیں تو شہداء کی گے کہ فلاں ترقی اسلام اور معانقہ کرتی ہوئی ہے۔کراہ اس زخمی ہو گر زندہ پس وہ خیر الانام جو شہید تھا فاروقی صاحب نے اسے مجنون اور مفلوج قرار دے کر اور روٹی ور آتھم سے تشبیہ دے کر انتہائی بغض و حسدا در سنگدلی کا مظاہرہ اور بیمار جذبات کو سخت مجروح کیا ہے اور خلاف شرع یہ سب بیہودگی آپ کے اور دفات پا جانے اور واصل باللہ ہو جانے کے بعد کی ہے۔ני حضرت خلیفہ ربیع الثانی رض کی آخری عمر میں آپ کی بیماری کے متعلق فاروقی صاحب نے جو ڈاکٹری رپورٹ اخبار الفضل سے نقل کی ہے وہ یہ ہے :- اعصابی بے چینی بصورت نسیان اور جذبات کی شدت یعنی رفت جو مقدس نہیوں یا مقدس مقامات کے ذکر پر عموماً پیدا ہو جاتی ہے کم و بیش جاری ہے چند دن ان علامتوں میں قدرے فرق محسوس ہوتا ہے تو پھر چند دن زیادتی معلوم دیتی ہے اور اس طرح یہ سلسلہ چلا جاتا ہے۔لیٹے رہنے کے باعث ٹانگوں میں کبھی وٹ اور اکڑاؤ بھی بدستور ہے کوئی کوشش بھی حضور کو چلانے میں کامیاب ر فتح حق ص ) نہیں ہو رہی۔“ اس طبی رپورٹ سے ظاہر ہے کہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی کو صرف 1 ا