غلبہء حق

by Other Authors

Page 186 of 304

غلبہء حق — Page 186

ما سخت ہونے والے فرزندوں میں سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دوسرے فرزند تھے۔موکومی عبد المنان صاحب عمر نے جن کا مشورہ فاروقی صاحب کی کتاب میں شامل ہے حضرت خلیفہ ایسیح الاوّل کے بعض نوٹ رسالہ فرقان ماہ مئی میں جس کے وہ ان دنوں ایڈیٹر مقرر ہوئے تھے شائع کیے تھے۔جن کا مفہوم یہ تھا کہ مصلح موعود کا ظہور ۳۰ سال بعد ہوگا۔اور یہ نوٹ آپ نے اس وقت شائع کیسے تھے جبکہ 1950ء میں حضرت خلیفہ ایسیح الثانی رضہ کو الہامی طور پر یہ علم دیا جا چکا تھا۔اَنَا المَسَيحُ الْمَوْعُود مثيلهُ خَلِيفَتَهُ کہ میں مسیح موعود ہوں اور مسیح موعود کا مثل اور خلیفہ ہوں جس سے آپ یہ سمجھے کہ آپ ہی مصلح موعود کی الہامی پیش گوئی کا جس میں اس پسر موعود کو نسیجی نفس قرار دیا گیا ہے اور حسن واحسان میں مسیح موعود کا نظیر مصداق ہیں۔۱۹۴۴ء میں حضرت خلیفہ اسیح الاول کی پیشگوئی کے مطابق ٹھیک ۳۰ سال بعد اللہ تعالیٰ نے آپ پر انکشاف کر دیا کہ آپ ہی مصلح موعود ہیں۔اس طرح نہ صرف مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی آپ کے حق میں پوری ہوئی بلکہ آپ کے مخلص ترین صحابی اور آپ کے پہلے خلیفہ رضہ کی پیشگوئی بھی مصلح موعود کے حق میں پوری ہوئی۔فالحمد للہ علی ذلک اب اگر کوئی بے ہودگی سے یہ کسے که پالتو " مولویوں نے میاں محمود احمد صاحب کے خلیفہ قادیان بننے کے بعد یہ لکھنا اور کہنا شروع کر دیا تھا کہ میاں صاحب ہی مرزا صاحب کی مصلح موعود کی پیشگوئی کے مصداق ہیں تو ا سے یہ جان کر شرم آنی چاہیئے کہ سب سے پہلے اس پیشگوئی کو حضرت مولوی نور الدین خلیفہ مسیح الاول رضی اللہ عنہ اور پر منظور احمد صاحب نے جو دونوں حضرت مسیح موعود علیہ السلام