غلبہء حق — Page 187
IM کے مخلص صحابی تھے خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے متعلق قرار دیا تھا، ذیل میں ہم حضرت خلیفہ اسے الاول رضوی مصلح موعود کے ۳۰ سال میں ظاہر ہونے کی پیشگوئی کو نقل کر دیتے ہیں۔مولوی عبد المنان صاحب عمر نے فرقان بابت مئی 1980ء میں حضرت خلیفہ اسیح الاوّل کے نوٹوں کا عکس شائع کیا ہے، جس کے الفاظ دو کالموں میں یہ ہیں :- " ہم اور دوسرں کسی مجدد نے تیرہ سو برس سے یہ نہیں کہا کہ میں فرق مجھے وحی ہوئی ہے۔ہمارے مرزا صاحب کو وحی الهام دونوں ہوتے تھے پھر نبی کا لفظ اور کسی پر نہیں ہے پھر ایسی کامیابی وجود اتنی مخالفت کے کسی کو نہیں ہوئی۔خطر عظیم الشان حضرت موسی سے اللہ نے وعدہ کیا کہ تیری قوم نے مقدس زمین کو فتح کر لینا ہے تم بیشک جاؤ نوٹ نوٹ لیکن قوم نے نافرمانی کی کیا نتیجہ ہوا چالیس برس ڈھیل دی گئی اور ان میں حضرت موسی بھی فوت ہو گئے۔مجھے یہ ڈر ہے کہ حضرت صاب سے بھی اللہ تعالیٰ نے وعدے کیسے ہیں تمھارے عملوں نے اسے پیچھے رکھا ہوا ہے۔تیس برس کے بعد انشاء اللہ مجھے امید ہے کہ مجدد یعنی موعود۔۔۔۔(قدرت ثانیه) ظاہر ہوگا۔انصار کی ذراسی گستاخی سے حضور نبی کریم