غلبہء حق

by Other Authors

Page 152 of 304

غلبہء حق — Page 152

۱۵۲ اور اس کے حاشیہ میں تحریر فرماتے ہیں :۔یه با ریک بھید یا درکھنے کے لائق ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بحث دوم جو تجلی اعظم جو اکمل اور اتم ہے وہ صرف اسم احمد کی تجلتی ہے۔کیونکہ بحث دوئم آخر ہزار ششم میں ہے اور ہزار ششم کا تعلق ستارہ مشتری کے ساتھ ہے جو کو کب ششم منجمد خش گس ہے اور اس ستارہ کی یہ تاثیر ہے کہ مامورین کو خونریزی سے منع کرتا ہے اور عقل اور دانش اور مواد استدلال کو بڑھاتا ہے اس لیے اگرچہ یہ بات حق ہے کہ اس بحث دوئم میں اسم محمد کی تجلتی ہے جو جلالی تجلی ہے اور جمالی تجلی کے ساتھ شامل ہے مگر وہ جلالی تحصیلی بھی روحانی طور پر ہو کر جمالی زنگ کے مشابہ ہو گئی ہے کیونکہ اس وقت جلالی تجلی کی تاثیر تر سیفی نہیں بلکہ قہر استدلالی ہے اور وجہ یہ کہ اس وقت کے مبحوث پر پر کوہ ستارہ مشتری ہے نہ پر توہ مریخ۔اس وجہ سے بار بار اس کتاب میں لکھا گیا کہ ہزار ششم صرف اسم احمد کا مظہر اتم ہے جو جمالی تجلی کو چاہتا ہے (تحفہ گولڑویہ ایڈیشن اول) ران عبارتوں سے ظاہر ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک حضرت عیسی علیہ السلام کی بشارت اسمہ احمد کا تفصیلی تعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ سے ہے جو ہزار ششم میں ستارہ مشتری کی تاثیر کے نیچے