پہلا احمدی مسلمان سائنسدان عبدالسلام — Page 19
ہر باپ اپنے بیٹے کی تعریف کرتا ہے۔عزیز ( سلام ) کے والد نے بھی ایسی توقعات کا اظہار کیا تھا۔الحمد اللہ عزیز (سلام ) نے ان سب کو پورا کرنے کی عبد السلام کا پاکستان میں شاندار تعلیمی ریکارڈ توفیق پائی۔" امتحان سن مضامین حاصل کردہ نمبر پوزیشن (سرگذشت) وظائف مدل 1938ء سائنس و عربی %84۔5 ضلع جھنگ میں اول 6 روپے ماہوار میٹرک 1940 سائنس و عربی ایف۔اے | 1942ء فزکس، ریاضی ، عربی 90% 85% ( گورنمنٹ کا وظیفہ ) پنجاب یونیورسٹی میں 20 روپے ماہوار اول ( نیاریکارڈ قائم کیا) (گورنمنٹ کا وظیفہ) پنجاب یونیورسٹی میں 45 روپے ماہوار اول ( جماعت احمدیہ کا وظیفہ ) 30 روپے ماہوار ( گورنمنٹ کا وظیفہ ) بی اے 1944ء ریاضی اے %90۔5 پنجاب یونیورسٹی میں 60 روپے ماہوار اول نیا ریکارڈ۔ہر ( جماعت احمدیہ کا وظیفہ ) ایم۔اے 1946ء بی کورس انگریزی آنرز مضمون میں اول 60 روپے ماہوار (گورنمنٹ کا وظیفہ ) ریاضی %95۔5 پنجاب یونیورسٹی میں 550 روپے ماہوار اول بیرون ملک اعلی تعلیم کے لئے گورنمنٹ کا وظیفہ ) (Biographic Sketch of Prof۔Abdus Salam By Dr۔A Ghani) 19