فقہ المسیح — Page 418
فقه المسيح 418 نئی ایجادات فوٹوگرافی ، ٹیکہ، ریل کی سواری اسباب سے استفادہ جائز ہے فرمایا: نئی ایجادات علاج حرام تو نہیں اب دیکھو انگریزوں نے ریل بنائی ہے ہم اس سے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔تارا ایجاد کی ہے اس سے فائدہ اُٹھاتے ہیں۔تیلیاں آگ جلانے کی ولایت سے آتی ہیں۔اسی طرح اگر ان کی دوا ہو اور ہم استعمال کریں تو کوئی حرج نہیں۔ہاں جو خدا بتلا دیوے وہ حارج نشان نہیں ہے۔اگر ٹیکہ کروا کر یہ کہیں کہ نشان ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے ہم کو علیحدہ رکھا جاتا ہے۔معلوم ہوتا ہے کو ئی مخفی امر ہے جو بعد ازاں معلوم ہوگا ورنہ ہم ان کی چیزیں اور ادویہ استعمال کرتے ہی ہیں۔عجیب بات یہ ہے کہ ایک طرف تو کہتے ہیں کہ جب تک طاعونی کیڑے کا کوئی طبیعت میں تعلق نہ ہو تب تک طاعون نہیں ہوتی اور دوسری طرف آپ وہ کیڑے داخل کرتے ہیں اور چیچک کے ساتھ اس کا قیاس مع الفارق ہے۔چیچک کا مادہ تو شیر مادر کے ساتھ آتا ہے مگر اس میں ظن کیا گیا ہے کہ بہت سی طبائع میں مادہ موجود ہی نہیں ہوتا۔صرف اس ظن پر ٹیکہ لگایا جاتا ہے کسی طرح وہ مادہ نہ آجائے۔خادم شریعت فمن جائز ہے ہے؟ البدر 31 اکتوبر 1902 صفحہ 6) ایک شخص نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے سوال کیا تھا کہ کیا عکسی تصویر لینا شرعا جائز