فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 87 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 87

AL ان ج اور د- ذکر کو دعائے قنوت بھی کہتے ہیں۔یعنی اظہار فرمانبرداری پر مشتمل عاجزانہ دکھا۔یہ دعا آخری قعدہ میں پڑھی جاسکتی ہے۔لیکن بالعموم وتم یا نماز فجر کی آخری رکعت میں رکوع کے بعد بھی پڑھتے ہیں۔اسی طرح مصائب اور بلیات کے دنوں میں بھی حسب موقع ان کا پڑھنا مسنون ہے (۵) سلام کے بعد نماز ختم ہو جاتی ہے۔نماز سے فارغ ہونے کے بعد تھوڑی دیر کے لئے دعا اور ذکر میں مشغول رہنا موجب ثواب ہے اس موقع کی چند مسنون دعائیں درج ذیل ہیں :- (3) استغفر الله - استغفر الله میں اللہ تعالیٰ سے بخشش چاہتا ہوں۔میں اللہ تعالیٰ استغفر الله - لا اله الا الله سے بخشش چاہتا ہوں۔میں اللہ تعالیٰ سے بخشش وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ لَهُ چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی قابل پرستش الْمُلْكُ وَلَكَ الْحَمْدُ وَهُوَ نہیں۔وہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں اُسکا عَلَى كُلِّ شَئ قَدِير۔ملک ہے اسی کیلئے حمد ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔(ب) اللهُمَّ اَنتَ السَّلَامُ اے میرے خُدا تو سلامتی بھیجنے والا ہے اور تیری وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكتَ طرف سے ہی امن و سلامتی ملتی ہے تو یہ کتوں کا مالک يَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَام - ہے۔اسے جلال اور عزت والے بادشاہ : (ج) ذِكْرِك ( ج ) اللهُمَّ اعْنِي عَلى ذكرك اے میرے خُدا میری مدد کر کہ میں تجھے یاد کروں وشكرك وحسن عبادتك تیرا شکر ادا کروں اور عمدگی کے ساتھ تیری عبادت (ابوداؤد و نسائی) بجا لاؤں : (د) اللهم اكفني بِحَلَا بِكَ اسے میرے خدا میری مدد کر کہ تیری طرف سے آیا ہوا عَنْ حَرَامِكَ وَاغْنِي رزق حلال میرے لئے کافی ہوتا کہ حرام روزی سے بفضلك عمن سواك۔بچ جاؤں اور مجھے اپنے فضل سے اپنے سوا اوروں سے مستغنی کر دے : زه) ۳۳ بار سُبْحَانَ الله اللہ تعالی تمام نقائص سے پاک ہے۔۳۳ بار الحمد لله تمام خوبیاں اللہ تعالٰی کے لئے ہیں۔۳۴ بار الله اكبر اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے۔(و) اللهُمَّ اِنَّا نَجْعَلُكَ اسے میرے خُدا ہم ان بد خواہ دشمنوں کے سینوں میں تجھے في نُحورِهِمْ رکھتے ہیں تیرا خوف ان کے دلوں میں بیٹھ جائے اور وہ