فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 84
۸۴ إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأنَاج یا غلطی کر بیٹھیں تو ہمیں سزا نہ دیا۔ربَّنَا وَ لَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا اسے ہمار سے رب اور تو ہم پر ایسی کٹڑی ذمرا یہ ہیں كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ نہ ڈالنا جیسی ان قوموں پر ڈالی تھیں جو ہم سے پہلے مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا گزر چکے ہیں۔اسے ہمارے رب اور اسی طرح ہم مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ، وَاعْفُ سے وہ بوجھ نہ اٹھو ا جب سی اٹھانے کی ہم میں طاقت عَنَّا وتمْ وَاغْفِرْ لَنَا وتف و نہیں۔اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش اور ہم پر ارْحَمْنَا وقف انت مؤلنا رحم کہہ تو ہمارا آتا ہے پس کافروں کے منجھوں فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ کے مقابلہ میں ہماری مدد کر۔(ج ) سوره فیل الَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ کیا تو نے نہیں دیکھا تیرے رب نے ہاتھی بِأَصْحُبِ الْفِيلِ المْ والوں کا کیا حال کیا ؟ کیا اس نے اُن کے مکرو يَجْعَلُ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيله فریب کو بے کا نہ نہیں کر دیا تھا۔وَارْسُلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا اور ان پر ٹھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیجے جو ابا بيلَ تَرْمِهِمْ بِحِجَارَةٍ اُنہیں نشان والے کنکر مار تے تھے۔منْ سَجِّيْلَ ، فَجَعَلَهُمْ پس اُنہیں کھائے ہوئے بھوسے کی كَعَصْفِ مَا كُوله طرح کر دیا۔( د ) سورة الفلق :- ل اَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلِق : توکہ کہ میں مخلوقات کے رب کی پناہ طلب کرتا مِن شَرِّ مَا خَلَقَ : ہوں۔اُس کی ہر مخلوق کے شر سے دیچنے کیلئے) وَمِنْ شَرِ غَاسِقٍ اور ہر تاریک اور بے نور کے شر سے بچنے کیلئے ) إذَا وَقَبَ ، وَمِن جبکہ اس کی تاریخی پھیل جائے اور تمام ایسے نفوس ة شَرِ التَّقْتَتِ فِي الْعُقَدِة کے شر سے بچنے کیلئے بھی، جو باہمی تعلقات کی گرمیوں وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ میں تعلقات تڑوانے کی نیت سے پھونکیں إِذَا حَسَدَة مارتے ہیں۔اور ہر حاسد کی شرارت سے بھی ) جب وہ حسد پر تل جاتا ہے۔