فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 74
۷۴ - میں ہاتھ سیدھے چھوڑے رکھے۔پھر تحمید ربنا وَ لَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كثيرًا طيبًا مُبَارَ كَافِية - " پڑھے۔یعنی اسے ہمارے رب تیرے لئے حمد وثنا ہے بہت حمد وثنا۔پاکیزہ تم اس میں برکت ہی برکت ہے۔پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے اس طرح سجدہ کرے کہ گھٹنے ہا تھ ناک اور پیشانی زمین پر رکھ دے سجدہ میں تین بار تسبیح " سُبحان ربي الأعلى" کہے۔یعنی پاک ہے تمام نقائص سے میرا پروردگار بلندشان والا۔اس کے بعد اللہ اکبر کہتے ہوئے اس طرح بیٹھے کہ بایاں پاؤں بجھا کر اس پر بیٹھے۔اور دایاں پاؤں کھڑا نہ کھے جس کی انگلیاں قبلہ رخ ہوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھے اور دُعائے جلسہ :۔اللهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَارْفَتْنِي وَاجْبُرْنِي وارزنی یعنی اسے میرے خُدا میرے گناہ بخش اور مجھ پر رحم فرما اور مجھے " ہدایت دے اور مجھے خیریت سے رکھ اور مجھے بلندی بخش اور مجھے رزق دیے " پڑھے۔پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے دوسرا سجدہ کر ہے۔اور اس میں بھی کم از کم تین با تسبیح سبحان ربی الاعلیٰ" کہے۔اس طرح اس کی ایک رکعت مکمل ہو جائے گی۔اس کے بعد اللہ اکبر کہتے ہوئے دوسری رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے اور پہلے کی طرح دوسری رکعت مکمل کرے۔یعنی ہاتھ باندھ کر تسمیہ سمیت سورۃ فاتحہ پڑھے اور اس کے بعد قرآن کریم کا کوئی حصہ پڑھے۔مثلاً سورہ اخلاص پڑھے جو یہ ہے : قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ : تو کہ کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں اکیلا ہے اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ اللہ کے سب محتاج نہیں نہ اپنے کسی کو جینا ہے اور نہ وہ يُولَدُهُ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا اَحَدُه جن گیا ہے اور اسی صفات میں کوئی بھی اسکا شریک کار نہیں ہے۔اس کے بعد اللہ اکبر کہتے ہوئے پہلے کی طرح رکوع و سجدہ کر ہے۔اس طرح یہ اس کی دوسرا کوفت مکمل ہو گئی۔پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے اس طرح بیٹھ جائے جس طرح وہ پہلا سجدہ کرنے کے بعد بیٹھا تھا اور اس طرح بیٹھ کر تشہد پڑھے جو یہ ہے :- التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَواتُ وَالطَّيِّبت تمام زبانی۔بدنی اور مالی عبادتیں صر اللہ تعالی کے حضور میں السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةٌ ہی بجالائی جاسکتی ہیں یہ پاکیزہ تعلیم دینے والے، اسے نبی الله وبركاته السَّلَامُ عَلَينا و تجھ پر سلامتی ہو اور اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اسکی برکات ہوں اور على عِبَادِ اللهِ الصَّلِحِينَ یہ اعلی تعلیم قبول کرنے کی وجہ ہم پر بھی اور اللہ تعالے