فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 75 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 75

40 کے نیک بندوں پر بھی سلامتی ہو۔اشْهَدُ أَنْ لا إلهَ إِلَّا اللهُ میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی اور وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَ قابل پرستش نہیں اور وہ اپنی ذات میں اکیلا ہے اشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ اور اسکا کوئی ہمسر نہیں ہیں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد وَرَسُوله له اُس کا ریولی اور بندہ ہے۔( اور اس کے ذریعہ ہی یہ اعلی تعلیم ہم تک پہنچی ہے۔اگیر نماز صرف دو رکعت کی ہے تو یہ اس کا آخری قعدہ ہوگا اس لئے تشہد کے بعد درود شریف پڑھے جب کسی الفاظ یہ ہیں :۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ اسے میرے خدا تو اپنا خاص فضل نازل کو محمد پر وَ عَلَى الِ مُحَمَّدِ كَمَا صَلَّيْتَ اور آل محمد یعنی آپ سے قریبی تعلق رکھنے والوں على إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ پر جس طرح تو نے ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ - خاص فضل نازل کیا تو بے انتہا خوبیوں والا اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ و بڑی شان والا ہے۔اسے میرے خدا تو برکت عَلَى آلِ مُحَمَّدِ كَمَا بَارَكنت نازل کر محمد پر اور آل محمد یعنی آپ سے قریبی عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى ال تعلق رکھنے والوں پر جس طرح تو نے ابراہیم پچھ إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ اور آل ابراہیم پر خاص برکت نازل کی۔یقیناً تو بے انتہا خو بیوں والا اور بڑی شان والا ہے۔پھر حسب پسند دعائیں کر ہے مثلاً : - ربَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةُ اسے ہمارے رب دنیا میں بھی نہیں بھلائی وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما۔عَذَابَ النَّارِية اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔اس کے بعد دائیں طرف منہ پھیرتے ہوئے السّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ کہے یعنی سلامتی اور اللہ تعالیٰ کی رحمت تم پر نازل ہو۔اسی طرح بائیں طرف منہ پھیرتے ہوئے السلام عليكم ورحمة الله کہے۔لیکن اگر اس کی نماز تین یا چار رکعت کی ہے تو یہ اس کا درمیانی قعدہ ہو گا۔اس لئے تشہد پڑھنے کے بعد درود شریف وغیرہ پڑھے بغیر اللہ اکبر کہتے ہوئے کھڑا ہو جائے۔ه بخاری باب التشهد في الآخرة من مطبوعہ ہند کے سورة بقره ۲۰۱ :