فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 57
۵۷ وضو سے ازالہ گناہ طهارت برکات وضو یہ جو لکھا ہے کہ وضو کرنے سے گناہ دور ہو جاتے ہیں اس کا یہ مطلب ہے کہ خدا تعالیٰ کے چھوٹے چھوٹے حکم بھی ضائع نہیں جاتے اور ان کے بجالانے سے بھی گناہ دور ہوجاتے د نور القرآن جلد ۲ ص۳۵۔ہیں۔مسواک (فتاوی مسیح موعود من ) حضرت صاحب مسواک کو بہت پسند فرماتے ہیں اور علاوہ مسواک کے اور مختلف چیزوں سے دن میں کئی دفعہ دانتوں کو صاف کرتے۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی میں سنفت تھی نہیں سب کو چاہیے کہ اس طرف بھی توجہ رکھا کریں۔(بعد ۲۸ فروری شاه ) (فتاوی مسیح موعود هنا ) پگڑی پر مسح حضرت مسیح موعود نے فرمایا۔گڑی پر مسیح میں اختلاف ہے، میری سمجھ میں جائز ہے۔(219۔0 الحکم ۱۲۴ نومبر 11 (فتاوی مسیح موعود قت)