فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 354 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 354

۳۵۴ زکواۃ و صدقات کے بارہ میں قرآنی ارشاداتے اللہ تعالیٰ نے قر آن کریم میں زکواۃ و صدقات کے بارہ میں جو آیات نازل فرمائی ہیں ان میں سے بعض درج ذیل ہیں :- - خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةٌ تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِمْ بِهَا وَصَل - عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلوتَكَ سَكَنَّ لَهُمْ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيم - اسے رسول ان کے مالوں میں سے صدقہ ہے تاکہ تو انہیں پاک کر سے اور ان کی ترقی کے سامان مہیا کر سے اور ان کے لئے دعائیں بھی کرتارہ کیونکہ تیری دُعا ان کی تسکین کا موجب ہے اور اللہ تیری دعاؤں کو بہت سننے والا اور حالات کو جاننے والا ہے۔۲ - مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ انَبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُل سُنْبُلَةٍ مِائَةٌ حَبَّةٍ وَاللهُ يُضْعِفُ لِمَن يَشَاءُ وَاللهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ - له جو لوگ اپنے مالوں کو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کے اس فعل کی حالت اس دانہ کی حالت کے مشابہ ہے جو سات بالیں اُگائے اور ہر بالی میں سودا نہ ہو۔اور اللہ جس کے لئے چاہتا ہے اس سے بھی بڑھا بڑھا کر دیتا ہے اور اللہ وسعت دینے والا اور بہت جاننے والا ہے ٣ - مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالُهُمُ ابْتِغَاء مَرْضَاتِ اللهِ وَتَثْبِيتاً من أنفُسِهِمْ كَمَثَلِ جَنَّةِ بَرَبُوَة أَصَابَهَا وَابِك فَاتَتْ أكُلَهَا ضِعْفَيْنِ فَإِن لَمْ يُصِبْهَا وَابِكَ نَكِّلُّ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ تصدر تو جو لوگ اپنے مال اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اور اپنے آپ کو مضبوط کرنے کے لئے خرچ کرتے ہیں اُن کے خرچ کی حالت اس باغ کی حالت کے مشابہ ہے جو اونچی جگہ پر ہو اور اس پر تیز بارش ہوئی ہو جس کی وجہ سے وہ اپنا پھل دوچند لایا ہو اور اس کی یہ کیفیت ہو کہ اگر اس پر ندور کی بارش نہ پڑ سے تو تھوڑی سی بارش له - التوبه :١٠٣ : ه: - البقرة :۲۶۲ : ۳:- البقرة : ۲۶۶ : -}