فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 355
۳۵۵ یہی اس کے لئے کافی ہو جائے اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔م۔قُلْ إِنَّ رَبّى يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَلكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ تو کہہ دے میرا رب جسکے لئے چاہتا ہے رزق کا دروازہ کھول دیتا ہے اور جب کسی لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے لیکن لوگوں میں سے اکثر جانتے نہیں۔۵ - المُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنْتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ يَا مُرُونَ بالمَعْرُونِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلوةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكوة وَيُطِيعُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ أُولَئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ حَمُهُمُ اللهُ إِنَّ اللهَ عَزِيزٌ حَكِيم - الآية له مومن مرد اور مومن عورتیں آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں وہ نیک باتوں کا حکم دیتے ہیں اور بری باتوں سے روکتے ہیں اور نماز کو قائم کرتے ہیں اور زکواۃ دیتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں یہ ایسے لوگ ہیں کہ اللہ ضرور ان پر رحم کرے گا۔اللہ غالب اور ٹبری حکمت والا ہے۔4 - وَعَدَ اللهُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتٍ جَنَّتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الانهرُ خَلِدِينَ فِيهَا وَ مَسكِنَ۔طَيِّبَةٌ فِي جَنَّتِ عَدْنٍ وَ رضْوَانٌ مِّنَ اللهِ أَكْبَرُ ذَالِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ۔اللہ نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے ایسی جنات کے وعدے کئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں وہ اُن میں ہمیشہ رہیں گے اور ہمیشہ رہنے والی جنتوں میں پاک رہائش گاہوں کا بھی وعدہ کیا ہے اور ان کے علاوہ اللہ کی رضا مندی سب سے بڑا انعام ہے جو ان کو ملے گا۔اور اس کا ملنا بہت بڑی کامیابی ہے۔۔وَالَّذِيْنَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يَنفِقُونَهَا فِى سَبِيلِ اللهِ فَبَشِّرُهُمْ بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ ، يَوْمَ يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فتكوى بها جياد هُمْ هَذَا مَا كَنَزَتُمْ لأَنفُسِكُمْ فَذُوقُوا مَا كُنتُمْ تَكْبَرُونَ وہ لوگ بھی جو سونے اور چاندی کو جمع رکھتے ہیں اور اللہ کے راستہ میں خرچ - ظهور ے۔سیا: ۳۷ : ۵۳:- التوبه : ۲۰۰۱ : ۵۳:- التوبه : ۲ : ۵۲:- التوبر : ۳۵۰۳۴ :