فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 305 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 305

اعتکاف بیٹھنے کی تاکید ہے۔چنانچہ حضرت عائشہ فرماتی ہیں :- لا اعتكانَ إِلَّا فِي مَسْجِدِ جَامِعٍ : گو مجبوری کی بناء پر مسجد کے باہر بھی اعتکاف ہوسکتا ہے۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں :۔او مسجد کے باہر اعتکاف ہو سکتا ہے۔مگر مسجد والا ثواب نہیں مل سکتا ہی ہے عورت بھی مسجد میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے لیکن گھر میں نماز کے لئے ایک الگ جگہ مخصوص کر کے وہاں اعتکاف بیٹھنا اس کے لئے زیادہ بہتر ہے۔ہدایہ میں ہے :- " أَمَّا الْمَرْأةُ تَعْتَكِفُ فِي مَسْجِدِ بَيْتِهَا "۔معتکف کے لئے حوائج ضروریہ کے علاوہ کسی اور وجہ سے مسجد سے باہر نکلنا جائز نہیں یہاں تک کہ عام نہانے اور بال کٹوانے کے لئے بھی مسجد سے باہر نہیں آنا چاہئیے۔البتہ ضروری اور مثلا و ضوء غسل جنابت کے لئے مسجد سے نکلنا جائزہ ہی نہیں بلکہ ضروری ہے۔اعتکاف کے دوران اگر عورت کو ماہواری ہو جائے تو وہ اعتکاف ترک کر دے۔اس - حالت میں اس کا مسجد میں رہنا درست نہیں ہوگا مختلف ذکر الہی اور عبادت میں زیادہ سے زیادہ وقت صرف کر سے فضول باتوں میں وقت ضائع کرنا درست نہیں اور نہ بالکل خاموش رہنا درست ہے کیونکہ اسلام میں چپ کا روزہ نہیں ہے۔" ولا يتكلم إلَّا بِخَيْرٍ وَيُكْرَهُ لَهُ الصَّمَدُ لِاَنَّ صَوْمَ الصَّمْتِ لَيْسَ بِقُرْبَةٍ له اعتکاف کچھ اہمیتے رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم نے مختلف کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا۔اخرج البيهقى عن عطاء الخراساني قال ان مثل المعتكف مثل المحرم : ابو داؤد کتاب الاعتكاف باب المعتكف يعود المريض م۳ : ۱۹ - الفضل و ر مارچ : : - صدا یہ باب الاعتکاف من : -0-1- هدا یه باب الاعتكاف ا ب شود۔