فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 286 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 286

۲۸۶ کچھ نہیں کھایا وہ روزہ کی نیت کرنے اور جنسی کچھ کھا پی لیا ہے وہ بعد میں اس روزہ کی قضاء کرے یا لے سوال (3) ایک شخص نفلی روزہ کی نیت کرتا ہے لیکن سحری کھانے سے رہ جاتا ہے تو کیا وہ روزہ رکھے ؟ (ب) رمضان میں رات کو بیمار تھا۔صبح سحری کے وقت طبیعت سنبھل گئی تو کیا وہ روزہ رکھے؟ (ج)، فرض روزہ کے لئے سحری نہ کھا سکے تو کیا روزہ رکھے؟ جواب ، (( سحری کھانا مسنون ہے ضروری اور واجب نہیں اس لئے اگر کوئی سحری نہیں کھا سکا تو وہ روزہ رکھ سکتا ہے یہ نہیں کہ اس کا روزہ ہی نہیں ہوتا۔(ب) اگر سحری کے وقت طبیعت اچھی ہو تو روزہ رکھنا چاہئیے۔رات سے روزہ کی نیت ہونے کے معنے یہ ہیں کہ طلوع فجر سے پہلے پہلے روزہ رکھنے کا ارادہ کرے۔سوال :۔کیا سحری کھانا ضروری ہے ؟ جواب : - سحری کھائے بغیر روزہ رکھنے میں برکت نہیں۔ویسے ضرورت اور عذر کی صورت میں سحری کھائے بغیر بھی روزہ رکھنا جائز ہے۔حضرت انسخ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- تَسَخَرُوا فَانَ فِي السَّحُوْرِ بَرَكَة - له سحری کھایا کرو کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔سے سفیدی میں نیت روزه سوال : ایک شخص کا سوال پیش ہوا کہ میں مکان کے اندر بیٹھا ہوا تھا اور میرا یقین تھا کہ ہنوز روزہ رکھنے کا وقت ہے اور میں نے کچھ کھا کر روزے کی نیت کی مگر بعد میں ایک دوسرے شخص سے ابوداود كتاب الصيام باب في شهادة الواحد على رؤية هلال رمضان ص ۳۳ : ۱۵۲- بخاری کتاب الصوم باب 16 بركة السحور من غير ايجاب الخصه : -:- اوجز المسالک شرح موطا امام مالک مٹ جلد ۳ ہے