حضرت فاطمۃ الزہرہ ؓ — Page 16
خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہراء 16 ہاتھ میں چاندی کے دو کنگن ہیں۔آپ ملے یہ دیکھ کر واپس لوٹ گئے۔حضرت فاطمہ کو جب رسول اللہ ﷺ کی ناراضگی کا اندازہ ہوا تو فوراً دونوں چیزوں کو حضور ﷺ کی خدمت میں بھجوا دیا اور کہا کہ میں نے انہیں راہ خدا میں دے دیا۔حضور یہ بہت خوش ہوئے اور اپنی بچی کے حق میں خیر و برکت کی دعا مانگی اور ان اشیاء کو بیچ کر قیمت اصحاب صفہ کے اخراجات میں ڈال دی۔(25) ایک مرتبہ دو پہر کے وقت رسول کریم عمل بھو کے گھر سے نکلے۔راستے میں حضرت ابو بکر اور حضرت عمرؓ بھی مل گئے ، وہ بھی بھو کے تھے، تینوں حضرت ابو ایوب انصاری کے کھجوروں کے باغ میں پہنچے، انہوں نے فوراً کچھ کھجوریں تو ڑ کر پیش کیں اور پھر ایک بکری ذبح کر الله کے اس کا سالن تیار کروایا اور حضور ﷺ کی خدمت میں کھانا پیش کیا۔رسول اللہ اللہ نے ایک روٹی پر تھوڑ اسا گوشت رکھ کر فرمایا کہ یہ فاطمہ کو بھیجوا دو انہیں کئی دن سے فاقہ ہے۔“ (26) صلى الله غزوہ اُحد میں سرورِ دو عالم علیہ شدید زخمی ہو گئے اور ان کی شہادت کی خبر مشہور ہو گئی۔حضرت فاطمۃ الزہراء دوسری چند خواتین کے ساتھ میدان احد پہنچیں۔آپ ﷺ کو زندہ سلامت دیکھ کر ان کی جان میں جان آئی۔لیکن آپ نے کو زخمی دیکھ کر سخت غم زدہ ہو گئیں۔پیشانی صلى الله