فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 36
ہے ان کی وضع قطع ایسی ہے کہ اونچا یا جامہ ، ہاتھ میں تسبیح، سامان زندگی ہکے پھلکے کندھوں پرا تھائے ہوئے جگہ جگہ گھونتے ہیں۔اگر بات کرو تو کہتے ہیں کہ چلہ کرنے جا رہے ہیں۔مجھے بھی دو تین مرتبہ ان کی طرف سے دعوت ملی مجھے ان کے ساتھ جانے کا اتفاق ہوا۔مسائل کی بات آئی تو خاموش اور صاف انکار کیا کہ ہمارے علماء سے بات کریں ہم جواب نہیں دے سکتے یہ ان کے علم کا معیار۔اور ہر کس و ناقص بخوبی جانتا ہے کہ نماز روزے کے مسائل کے علاوہ اور کچھ نہیں رکھتے صرف نماز کی طرف لوگوں کو متوجہ کر نا کام ہے۔کام نیکی کا ہے اس کی بنیاد مولانا الیاس صاحب نے رکھی تھی عقیدے کے لحاظ سے انہیں بھی دیو بندی اور حنفی کہا جاتا ہے۔یہ بھی اُن ہی فتوؤں کی زد میں آجاتے ہیں جو دیو بندیوں اور حنفیوں کو دیئے گئے ہیں۔چونکہ انہوں نے اپنی پہچان تبلیغی جماعت کے نام سے کروائی اس لئے انہیں بھی الگ سے فتوے دیئے گئے ملاحظہ فرمائیں۔یہ فتویٰ انگریزی زبان میں ساؤتھ افریقہ سے شائع ہوا ہے۔- MOST GRACIOUS "IN THE NAME OF ALLAH MOST MERCIFUL 11 THIS IS TO INFORM YOU THAT TABLIEG JAMAA LEADERS HAVE BEEN BRANDED KAAFIER (UNBEL BY 32 MAKKA AND MEDINA ULEMA WHY HAVE THE ULEMA OF MAKKA AND MEDINA B THE TABLIEĠ JAMAAT LEADERS AS KAAFIER ? "THEY HAVE BEEN BRANDED KAAFIER FOR THEIR CORRUPT BELIEFS EXPRESSED IN THEIR OWN BOOKS WHOM THEY SO DESPERATELY DEFENDS THEY BELIEF THAT IF ANOTHER EXAMPLE۔۔۔PROPHET APPEARS AFTER THE ERA OF OUR HOLY PROPHET (S۔A۔V۔) THAT IT AT FEAL DOES NOT AFTER THE FINALITY OF PROPHETHOOD (ISAUOD BY THE AHLE SUNNAT VA JAMAT VITEAHAGE 17 DURBEN STREET VITEAHAGE) (29, OCTOBER 1982 11