فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 61 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 61

ہی نہ مجھے۔آہ اے درسے میں ذوق سے وصل و یاد یار تک باقی نہیں آگ اس گھر کو لگی ایسی کہ جو تھا جلسے گیا " آگے لکھا ہے :۔اس کے یاروں اور دوستوں میں اس کے ارادتمندوں اور معتقدوں میں، اس کے مداحوں اور تعریف کر نے والوں میں اتنی جرات اور اتنی توفیق بھی نہیں ہوتی کہ اس کے نام اور اس کے کام کو زندہ رکھنے کے لئے کوئی چھوٹی سی یاد گانہ کوئی معمولی سا میموریل ہی قائم کر دیں تاکہ لوگ اسے دیکھ کر یہ تو کہ سکیں کہ ثناء اللہ بھی ایک ریفارم ہو گزرا ہے۔توک ہمارے زخمی دل پر اُس جلسے کی یاد نمک پاشی کر رہی ہے جس میں حضرت مغفور نے اپنی تقریر کا آغاز اس شعر سے کیا تھا۔کہ ہے غم سے مرتا ہوں کہ اتنا نہیں دنیا میں کوئی کہ کرے تعزیت مہر و وفا میرے بعد مرحوم کی روح بہت خوش ہو گئی گران کی پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو رہی ہے، سچ پوچھئے تو یہ مہر و وفا کا پتلا تھا بھی اسی لائق کہ ساری عمر مذہب وقوم کی خدمت کر کے پنجاب کے ایک گمنام گوشے میں دفن ہو جائے جہاں اس کا کوئی یار و غمخوار دعائے مغفرت کے لئے بھی نہ پہنچ سکے آگے لکھتے ہیں :۔آج تو یہ مہالہ ہے کہ مرحوم کی سوانح عمری لکھنا تو ایک طرف، غالباً اسے کوئی پڑنا ہی پسند نہ کرے گا " ر سیرت تناؤ سے ابر الوفاء نشاء اللہ امرتسری کی سوانح سیات مرتبہ مولانا عبدالمجید سوہدروی - ما شر الکتاب انٹر نیشنل جامعه نگر نئی دہلی ۲۵ ۲۳۶ ۲۴ ۲۵ ) مولوی ثناء اللہ امرتسری کے انجام کا ہمیں ذکر کر نے کی ضرورت نہیں خودان کے پنا ہنے والوں نے ہی اُن کا رونا روایا ہے۔ذرا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی