فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 112 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 112

۱۱۲ دینے والے کون لوگ تھے اور کلمہ پڑھنے کے جرم میں سزائیں دینے والے کون لوگ تھے پھرانہ تکلیفوں کو خدا کی خاطر برداشت کرنے والے کون لوگ تھے ؟ پھر سوچیں کہ ما انا عليه و اصحابی کے مصداق کون ہیں ؟ اور کفار مکہ کا کردار ادا کرنے والے کون لوگ ہیں ؟ پھر وہ لوگ جین کے ساتھ سب مل کہ یہ سلوک کر رہے ہیں وہ ایک جماعت ہے فرقہ نہیں۔پھر غور کر میں سے اذان کہنے والے کون لوگ تھے ؟ اذان کہنے سے روکنے والے کون لوگ تھے ؟ نمازیں ادا کر نے والے کون لوگ تھے ؟ نمازوں سے روکنے والے کوا، لوگ تھے ؟ مساجد بنانے والے کون لوگ تھے ؟ اور مسجدوں کو برباد کرنے والے کون لوگ تھے ؟ پھر سوچیں کہ مارنا علیہ واصحابی کے مصداق آج کے دور میں کون ہیں ؟ ایک احمدی جو کلمہ طیبہ لا الہ الا الله محمد رسول اللہ پر دل وجان سے ایمان لاتا ہے اور محبت کہتا ہے اس سے تو یہ سلوک، لیکن جو کلمہ کو بگاڑ کہ اس پر ایمان لاتا ہے اُس کے ساتھ محبت کی پینگیں چڑھائی جاتی ہیں۔احمدی کا کلمہ تو وہی ہے جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا کہ لا الہ الا الله محمد رسُولُ اللهِ جبکہ احمدیوں پر ظلم کر کے اُن کو کسی اور کا کلمہ پڑھنے پر مجبور کیا جاتا ہے جیسا کہ کفار کہ مسلمانوں کو کیا کرتے، لیکن ان کے کلمے کیا ہیں ؟ اس کے بھی چند نمونے " یہاں پیش کرتا ہوں جس پر یہ ہمارے مخالف راضی ہیں لکھا ہے۔اسی موقعہ کے مناسب آپ نے فرمایا کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں اور بہت سے اہل صفا شیخ معین الدین رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر تھے۔اور اولیا اللہ کے بارے میں ذکر ہو رہا تھا۔اسی اثناء میں ایک شخص باہر سے آیا۔اور بیعت ہونے کی نیت سے خواجہ صاحب کے قدموں میں سر رکھ دیا۔آپ نے فرمایا بیٹھ جا۔وہ بیٹھے گیا۔اور اس نے عرض کی کہ میں آپ کی خدمت میں مرید ہونے کے واسطے آیا ہوں ! شیخ صاحب اس وقت اپنی خاص حالت میں تھے