فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 59 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 59

09 یہ اُن لوگوں کی غلطی ہے اور سراسر بد قسمتی سے کہ میری تباہی چاہتے ہیں میں وہ درخت ہوں جس کو مالک حقیقی نے اپنے ہاتھ سے لگایا ہے اے لوگو ! تم یقیناً سمجھ لو کہ میرے ساتھ وہ ہاتھ ہے جو آخیر وقت تک مجھ سے وفا کرے گا۔اگر تمہارے مرد اور تمہاری عورتیں اور تمہارے جوان اور تمہارے بوڑھے اور تمہارے چھوٹے اور تمہارے بڑے سب مل کر میرے بلاک کر نے کے لئے دعائیں کریں یہاں تک کہ سجدے کرتے کرتے ناک گل جائیں اور ہا تھ شل ہو جائیں تب بھی خدا ہرگز تمہاری دعا نہیں سنے گا۔اور نہیں رکے گا جب تک وہ ا پنے کام کو پورا نہ کر لے۔اور اگر انسانوں میں سے ایک بھی میرے ساتھ نہ ہو تو خدا کے فرشتے میرے ساتھ ہوں گے اور اگر تم گواہی کو چھپاؤ تو قریب ہے کہ پتھر میرے لئے گواہی دیں۔پس اپنی جانوں پر ظلم منت کرد کا ذبوں کے اور منہ ہوتے ہیں اور صادقوں کے اور خدا کسی امر کو بغیر فیصلہ کے نہیں چھوڑتا۔میں اس زندگی پر لعنت بھیجتا ہوں جو جھوٹ اور افترا کے ساتھ ہو۔۔۔۔جس طرح خدا نے پہلے مامورین اور مذ بین میں آخر ایک دن فیصلہ کر دیا اسی طرح وہ اس وقت بھی فیصلہ کرے گا خدا کے مامورین کے آنے کے لئے بھی ایک موسم ہوتے ہیں اور پھر جانے کے لئے بھی ایک موسم۔پس یقیناً سمجھو کہ میں نہ بے موسم آیا ہوں اور نہ بے موسم جاؤں گا۔خدا سے مت لڑو!۔یہ تمہارا کام نہیں کہ مجھے تباہ کر دویا (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص ۱۳ روحانی خزائن جلد ۱۷ ص۴-۵) مخالفین احمدیت کا انجام حضرت مسیح موعود علیات کام کے مخالفین کے انجام کو کون نہیں جہاتا۔مولوی محمد حسین بٹالوی کا انجام کیا ہوا آج لوگ اس کے نام تک سے واقف نہیں وہ شہر جہاں وہ پیدا ہوئے پہلے بڑھے اور مخالفت کا ایک شور بلند کیا اُن کے کریں آن خاموش