فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 58
پورا نہیں رہا۔اب ایک بچی جماعت اسلامی جو ہر دم جہاد جہاد کا نام لیتی ہے ان کی حقیقت کیا ہے وہ کس کے زیر اثر اور نزیر سایہ میں ملاحظہ فرمائیں لکھا ہے :- دینی تعلیم و تربیت کے کام میں مولانا روزہ اول ہی سے بیزالہ تھے وہ مروجہ دینی عربی مدارس کی تعلیم کو لوٹا ، مسواک، مصلے اور استنجاء کی تعلیم سمجھتے تھے اور خود چونکہ جدید دور کے مجدد اسلام تھے وہ محض کتابوں رسالوں اور اخبارات کے ذریعے ذہنوں کو سدھارنے کا طریق سے کافی سمجھتے تھے۔اسی لئے موصوف نے اپنی زندگی میں ایک بھی دینی درس گاہ قائم نہیں کی۔اور پاکستان میں جاسات اسلامی کی ایک بھی تعلیمی درس گاہ نہیں جس میں مسلمان بچے دینی دنیا دی تعلیم حاصل کر سکتے ہوں۔موصوف نے کبھی یہ بھی محسوس نہیں کیا کہ جب حکومت ان کے ہاتھ میں آئے گی تو وہ بغیر دینی عمال و حکام کے اسے الہیہ کیسے بنائیں گے۔اور یہا اور یہ انگریز کی پروردہ یا مغربی طرز پر تربیت یافتہ سرکاری مشنیری ان کی مجوزہ حکومت الہیہ کو کیسے چلائی گی۔" جماعت اسلامی کو پہچانٹے مرتبہ حکیم اجمل خان دارالکتا ہے ۴۸۰ پٹودی ہاؤس دریا گنج نئی دہلی ۲ سن اشاعت ۱۹۹۰ ، ۱۲۳ جماعت احمدیہ کس کا کاشت کردہ پودا ہے ؟ امامت امریکی گیندوں کا خود کاشتہ پودا کہنے والوں نے جب کسی دوسرے فرقے کو انگریزوں کا خود کاشتہ پودا بتایا تو ساتھ ہی جماعت کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فرقہ بھی احمدیوں کی طرح سے انگریزوں کا ہی خود کاش یہ پودا ہے۔جس فرقہ کو بھی انگریزوں کے ساتھ لایا گیا اس نے اپنی بریت کے لئے کوئی دلائل نہیں دیئے۔لیکن جہاں تک جماعت احمدیہ کا سوال ہے تو میں صرف ایک حوالہ پیش کر دیتا ہوں تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ جماعت احمدیہ کس کا کاشت کردہ پودا ہے بانی جماعت احمدیہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام فرماتے ہیں :۔" دنیا مجھ کو نہیں پہچانتی لیکن وہ مجھے جانتا ہے جس نے مجھے بھیجا ہے