فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 37 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 37

۳۷ بریلوی حضرات تبلیغی جماعت والوں کو دیوبندی ہی مانتے ہیں اس کی ساری والوں تفصیل کے لئے آتا ، تبلیغی جماعت حقائق ومعلومات کے اجالے میں" کا مطالعہ کریں جسے جناب علامہ ارشد القادری صاحب نے تصنیف فرمایا ہے اور مکتبہ جام نور، نئی دہلی ہو والوں نے اسے شائع کیا ہے۔اس کتاب میں مولانا رشیا احد قصات گنگوہی۔مولانا اشرف علی صاحب تھانوی ، مولانا قاسم صاحب نانوتوی سولانا الیاس صاحب وغیرہ سب کوری تبلیغی جماعت میں شامل کر تے ہوئے ان کی کفریہ تحریرات کو بیان کیا ہے۔اس بات کے ثبوت نہیں کہ یہ لوگ دیوبندی اور تبلیغی جماعت کو ایک ہی خیال کرتے ہیں ایک حوالہ دیئے دیتا ہوں۔لمفوظات الیاس میں مولوی منظور نعمانی صاحب نے درج کیا ہے کہ : " ایک بار فرمایا حضرت مولانا تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے بہت بڑا کام کیا ہے پس میرا دل یہ چاہتا ہے کہ تعلیم توان کی ہوا ور طریقہ تبلیغ میرا ہو کہ اس طرح ان کی تعلیم عام ہو جائے گی۔" ( ملفوظات حک) چونکہ دیوبندی وہابی ، قبر پرستی، میلاد، چالیسواں، عرس وغیرہ کے خلاف ہیں اور بیغی جماعت بھی ان کاموں سے روکتی ہے اس لئے انہیں بھی آ نہیں میں شمار کیا جاتا ہے وہابیوں کی جو شاخیں بیان کی جاتی ہیں وہ حسب ذیل ہیں۔" دیوبندی وہابی تبلیغی جماعت غیر مقلد وہابی تنظیم اہل سنت ، مودودی اسلامی جماعت ، اتحاد العلماء حزب الله جمعیتہ العلماء ہند کی شارخ جمعیتہ علمائے اسلام ، مجلس احرار ، تحفظ ختم نبوت ان سب کا ذکر کہ کے دیوبندی جماعت کتاب میں لکھا ہے کہ " گمراہی کے پھندے پیٹ کے دھندے" ا دیوبندی مذہب مصنفه مناظر اسلام حضرت مولانا غلام مہر علی صاحب الناشر مکتبه حامدیه گنج بخش روڈ لاہور (ص)