فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 123 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 123

۱۲۳ علاقہ میں جماعت احمدیہ کے افراد کے ساتھ ویسا سلوک نہ کیا جاتا ہو جو آپ اور آپ کے صحابہ کے ساتھ کیا جاتا تھا-- د را پریل ۱۹۹۵ء کو مالیگاؤں مہارا شڑا میں افراد جماعت احمدیہ کے ساتھ وہاں کے مسلمانوں نے مل کر کیا سلوک کیا اخباریں اس کی شہادت دیتی ہیں کہ تبلیغ کرنے کے دوران پتھروں سے لاٹھیوں سے جوتوں سے لاتوں سے اُنہیں مارا گیا گالیاں دی گئیں اور پھر شہر بدر کرنے کی دھمکیوں کے ساتھ پولیس پر دباؤ ڈال کر شہر میں داخلہ پر پابندی عائد کرا دی۔سوچو اور غور کرو کہ مارنے والوں کا کردار کن سے مشابہت رکھتا ہے اور مار کھا نے والوں کا کر دار کن سے، پھر ما انا علیہ و اصحابی کے مصداق کون لوگ ٹھہرے ماریں کھانے والے یا پھر مارنے والے تاریخ احمدیت میں کتنے ہی نام ایسے ہیں جو محض تبلیغ اسلام کے جرم میں اور امام مہدی کے مصدق ہونے کے جرم میں شہید کئے گئے۔پس غور کریں اور بتائیں کہ شہادت پانے والے کون ٹھہرے اور شہید کر نے والے کون ؟ آغاز اسلام میں کون کس کو قتل کیا کہ نا تھا ؟ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :۔۔۔میسج وقت اب دنیا میں آیا : خدا نے عید کا دن ہے دکھایا مبارک وہ جواب ایمان لایا : صحابہ سے ملا جب مجھے کو پایا وہی سے ان کو ساقی نے پلادی : نَسُبْحَانَ الَّذِي أَخْرَى الأَعادِي در ثمین ) قرون اولیٰ اور قرونِ آخر میں مشابہات کی کتنی ہی نشا نیاں ہیں جو ما انا عليه واصحابی کے نمونے کو واضح کرنے کے لئے پیش کی جاسکتی ہیں لیکن میں اس پر اکتفاء کرتا ہوں۔صاف دل جو تقویٰ سے معمور ہوں ان کے لئے اس قدر واقعات پر غور کرنا ہی کافی ہے۔پس جماعت احمدیہ کی صداقت اور مارنا علیہ واصحابی کی مصداق جماعت احمدیہ میں