فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 56
2 ۵۶ اسی طرح ایک جگہ لکھا ہے کہ : مگه بریلوی مکتب فکر کے امام و مجدد نے انگریزوں کے خلاف علنی والی اس تحریک کے اثرات دنتائج کو بھانپتے ہوئے انگریزوں سے دوستی کا ثبوت دیا۔اور تحریک خلافت کو نقصان پہنچانے کے لئے ایک دوسرا رسالہ دوام العیش کے نام سے تالیف کیا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ چونکہ خلافت شرعیہ کے لئے قریشی ہونا ضروری ہے متصل عبارت ہے اس لئے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ترکوں کی حمایت ضروری نہیں۔کیونکہ وہ قریش نہیں ہیں۔اس بناء پر انہوں نے انگریزوں کے خلاف چلائی جانے والی اس تحریک کی بھر پور مخالفت کی اور انگریزی استعمار کی مضبوطی کا باعث بنے " ) بر عمویت تاریخ و عقائد ص) اب بتائیں کہ انگریزوں کا پھو کون تھا اور انگریزوں کا کاشت کردہ پودہ کون ؟اگر کسی کو مزید معلومات کی ضرورت ہو تو بریلوی فتوے، تکفیری انسا نے آئینہ صداقت کتب کا مطالعہ کرنے میں میں صاف صاف اور دوا صیح طور پر لکھا ہے کہ بنایا احمد رضا خان صاحب بریلوی انگریزوں کے ایجنٹوں میں سر فہرست، تجھے تبلیغی جماعت انگریزوں کا خود کاشتہ پودا | تبلیغی جماعت جس کو موبی طور پر دیوبندیوں کی ہی ایک شاخ خیال کیا جاتا ہے اُن کے تعلق سے بھی یہی کہا جاتا ہے کہ ان کو بھی مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کر نے کے لئے انگریز وں نے کھڑا کیا تھا۔لکھا ہے :۔" اس لئے انگریزوں کو ایک ایسی مذہبی تحریک کی ضرورت پیش آئی جس کے چلانے والے اپنے ظاہر کے اعتبار سے مسلمانوں میں باریاب ہونے کی صلاحیت رکھتے ہوں تا ان کے ذریعہ مسلمانوں کو مذہبی انتشار میں مبتلا کیا جا سکے۔چنانچہ اس عظیم مقصد کے لئے انگریزوں نے مالی امداد کا تمہارا دے کہ