فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 72
۷۲ إِلا بِالْحَقِّ وَلا يَزْنُونَ وَمَنْ يَفْعَلُ ذلِكَ يُلْقَ أَنَا مَا يُضَاعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ القِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِ مُهَانًا - اسلامی دعائیں تو ایسی ہیں کہ اُن کا عشر عشیر بھی اور مذاہب میں نظر نہیں آتا عجیب غریب دعا ملحد ہے جسکی تفسیر این احمدی میں قابل دید ہے میں اس بیان کو ایک فون دعا پرختم کرتا ہوں۔ذرا اس میں تامل کیجئے۔اور سیح کی دُعا۔متی 4 باب 9 کو دیکھئے۔اللهمَّ اقْسِمُ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَمُولُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ وَمِنْ طَات مَا تُبَلِغْنَا بِهِ جَنَّتَكَ وَمِنَ الْيَقِينِ مَا تُهَودُ بِهِ عَلَيْنَا مَصَابِ الدُّنْيَا اللهم مَتَّعْنَا باسماء عِنَا وَابْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا أَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْ ثَارَنَا عَلَى مَنْ ظَلَمْنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى مَنْ عَادَ انَا وَلا تَجْعَلُ مُصِيبَتَنَا فِي دِينِنَا وَ لا تَجْعَلِ الدُّنْيَا أَكْبَرَ هَمِّنَاوَ لا مَبْلَغَ - علمنا ولا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا مَنْ لا يَرْحَمْنَا - لنا اتنا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ہوئی اسلام کے معجزات پر انکار کے لئے پادریوں اسلام کے مخالفوں نے ان چند باتوں سے استدلال کیا ہے۔اول خرق عادت یا فعل ما فوق العادت کا لفظ جو معجزے کا مترادف ہے بلکہ خود معجزے کا لفظ بھی قرآن میں محمد صاحب کے حق میں نہیں آیا۔جواب۔قرآن میں تو یہ الفاظ کسی نہیں کے نشانات نبوت میں نہیں بولے گئے محمد صاب ے اے اللہ ہے ہم کو اپنا ڈر جو روک ہو رہا ہے اور گناہوں میں اور عبادت میں لگا جس سے ہم تیری جنت میں پہنچیں۔اتنا یقین ہے کہ دنیا کے مصائب آسان ہوں اے اللہ ہم کو کانوں اور آنکھوں اور قوت سے زندگی بھر نفع دے اور کر ہمارا غلبہ ظالموں پر اور ہماری حمایت کر حد سے نکلنے والے پرہ۔ہم کو دین میں مصیبت نہ رہے۔دنیا کا زیادہ خیال نہ رہے۔صرف دنیا ہی علم کا پورا نتیجہ نہ ہو اور نہ کر غالب ہم پر وہ جو رحم نہ کرے کہ اسے ہمارے رب دے ہم کو دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھلائی اور بیچا آگ کے عذاب سے ۱۲