فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 393
۳۹۳ انَ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السريات - سیپاره ۱۲ سوره هود - رکوع ۱۰ - إن تَجْتَنِبُوا كَب يرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ يُكفر منكم بنا کر سیپاره سوره نسامع - اور بصورت کمی اعمال کے بعضو الہی اور شفاعت شفیع خدا کے فضل سے ضعیف ایمان کے ساتھ مل کر فضل بلکہ نجات کو حاصل کرینگے۔قانون قدرت اور دنیا کے اسباب اور موانع پر غور کرنے سے یہ بات بہت آسانی سے حمل ہو سکتی ہو۔شفاعت کبری اور صغری کی کیا تعریف ہے۔شفاعت کبری یا صغری کا قرآن سے یہ نسبت محمد صاحب کے کیا ثبوت ملتا ہی لفظی معنی لکھ کے آیت سے ثابت کریں۔تاویلیں اور مرادی معنے مطلوب نہیں۔جواب پادری صاحب۔آپ نے کتنا پُر زور سوال کیا ہو۔اور اعتراض میں کے میں کتنے پہلوؤں پر نگاہ رکھی ہو۔اور جواب سے بزعم خود روکا ہو۔الا میں سچ کہتا ہوں۔یہ قرآن ہی و کتاب ہے جو ہر زمانے کے فلسفے میں اپنے آپکو راستباز ثابت کرتی رہی اور ثابت کر دیگی۔جسقدر علوم دنیا میں ترقی پا ینگے یہ کتاب اُن کے نیچے اصولوں سے کبھی مخالفت نہ کریگی اور اپنا صدق ظاہر کرنے کو بے تعصب محققوں کو اپنی راستی پر کھینچ لائے گی۔اگر حق طلبی مدنظر ہے۔اسی سوال کے جواب پر اکتفا کیجئے اور لیجئے۔ہم آپ کے تمام پہلوؤں کو دیکھ کے جواب دیتے ہیں اور لفظی معنی لکھ کر آیتیں دکھلاتے ہیں۔اور دونوں سم کی شفاعتوں کا قرآن سے ثبوت دیتے ہیں۔شفاعت کے معنی سفارش - صغری کے معنی چھوٹی اور کبری کے معنی بڑی شفاعت صغری چھوٹی سپارش بشفاعت کبری بڑی ے البتہ نیکیاں دور کرتی ہیں برائیوں کو ۱۳ A اگر تم بچتے رہو گے بُری چیزوں کو جو تم کو منع ہوئی تو ہم انار دینگے تم سے تقصیریں تمہاری ۱۲