فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 280
گڈرو نائینی بینی قیداری - کدر بتی یعنی فیڈری۔دیکھو ہسٹری بجغرافیہ جلد اول صفحہ۔پس بخوبی ثابت ہے کہ قیدار حجاز میں آباد تھا۔کا تری پچی کاری نے اپنے نفستے میں قیدار کی آبادی کا نشان ۲۶ و ۲۷ درجه عرض شمالی- ۳۷ و ۳۸ درجه طول شرقی کے درمیان میں لگایا۔تیسرا بیٹا دئبیل ہے۔بموجب سند جواز نفس کے اور بیل بھی اپنے اُن ں دونوں بھائیوں کے ہمسائے میں آباد ہوا۔چوتھا بیٹا مبسام ہے۔مگر اس کی سکونت کے مقام کا پتا نہیں ملتا۔پانچواں بیٹا مشجاع ہو میٹر فائٹر کا یہ قیاس صحیح ہو کہ عبرانی میں جس کو مشماع لکھا ہے۔اسی کو یونانی ترجمہ سبھٹو ابھینٹ میں مسما۔اور جو لیس نے مسماس اور بطلیموس نے مستریز رکھا ہے۔اور عرب میں اُسی کی اولاد بھی مسما کہلاتی ہے۔پس کچھ شبہ نہیں کہ یہ بیٹا اولاً قریب مسجد کے آباد ہوا۔۔یہ اولا۔۔چھٹا بیٹا دو ماہ تھا۔مشرقی اور مغربی جغرافیہ دان قبول کرتے ہیں کہ یہ بیٹیا تھامہ میں آباد ہوا تھا۔معجم البلدان میں لکھا ہے کہ دومتہ الجندل کا نامہ واقد کی کی حدیث میں دوماہ الجندل آیا۔اور ابن تقیہ نے اس کو اعمال مدینہ میں گنا ہے۔اس کا نام دوم ابن اسمعیل ابن ابراہیم کے نام پر ہوا۔اور زجاجی کہتا ہو کہ اسمعیل کے بیٹے کا نام دومان ہو۔بعضے کہتے ہیں کہ اس کا نام دمہ تھا۔ابن کلبی کہتاہے کہ دو اہ اسمعیل کا بیٹا تھا۔جب تہامہ میں حضرت اسمعیل کی بہت اولاد ہوگئی۔تو دوتاہ وہاں سو نکلا اور لمقام دومہ قیام کیا۔اور وہاں ایک قلعہ بنایا اور اس کا نام دو تاہم اپنے نامہ یہ رکھا۔اور ابو عبید سکونی کا قول ہو کہ دومتہ جندل قلعہ اور گاؤں شاعر اور مدینے کے درمیان میں ہیں۔قریب جبل طی کے اور درمہ وادی قرنی کے گاؤں میں سے ہو۔مسٹر فاسٹر بھی اسکو تسلیم کرتے ہیں۔اور ابنک یہ ایک مشہور جگہ عرب میں موجود ہے۔