فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 158 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 158

۱۵۸ ہے۔مطلب ایسے جملے کا یہ ہوتا ہو کہ جو ام حسب مقتضائے قانون الہی ہو سکے اجرا ت میں میں انسان سے ڈرنا یعنی اُس کا عمل میں نہ لانا محبت ہے۔ناقص العقل یا دری اتنا بھی خیال نہیں کر سکتے کہ اگر اس عقد میں کوئی امر معیوب اور قادح نبوت ہوتا تو یقیناً اول منکر زید ہوتا۔حال آنکه بعد ازاں بہت دنوں تک اسلام اور تیر ہادی کی خاطر بڑے بڑے معرکوں اور ملکوں میں جان نثاری کرتا رہا۔اور بڑے بڑے غیور جری صحابہ رہو یقینا کچھوؤں اور باج گیروں سے بہت بڑھ کر وقعت و غیرت میں تھے) جو اسلام کے رکن رکین تھے بہت جلد ہاں اُسی دم آپ کے پاس سے ٹوٹ پھوٹ جاتے اور یہ تانا با نادرہم برہم ہو جاتا۔میں سچے دل سے کہتا ہوں کہ اس قصے کا ہونا قرآن کے کلام اللہ ہونے کا بڑا بھاری ثبوت ہے۔اور یہ نبی عرب کی ترکیب و آورد کار جیسے منکرین سمجھتے ہیں، کلام نہیں۔کیا امانت کا حق ادا کیا ہے۔کیا صادق امین ہے کہ تمام الہی واردات اور ربانی الہامات و واقعات بلا کم و کاست دنیا کے آگے رکھ دیئے۔پانچی انتَ وَ امّي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم - ما تعلہ ک فَلْيَنَظُ الْإِنْسَانُ مِمَّا خُلِقَ ، خُلِقَ مِنْ مَاءٍ والتراب - سیپاره ۳۰ سوره طارق - رکوع ۱ - - کئے انکی لے قریہ کے لشکر کا افسر لشکر مین سلیم کے منتشر کرنے میں اور بنی علیہ اور وادی القربی اور جنس وغیرہ جنگی کاموں پر افسر رہا ۱۲۔لے پس دیکھ لے کس چیز سے آدمی بنایا گیا ہے۔بنایا گیا ہے اچھلتے پانی سے جو نکلتا ہے صلب اور ترائین کے درمیان کی جگہ سے ۱۲۔لك الترائب جمع تربية وهى عظم الصدر من رجل او امرأة صحاح - ترائب جمع ہے - تربیه کی اور تربیبہ سینے کی ہڈی کو کہتے ہیں۔مرد کی ہو یا عورت کی ۱۲ -