فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 152 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 152

۱۵۲ رہیں تفاسیر سیل صاحب اور رنڈ ویل نے تفاسیر قرآن لکھی ہیں پھر کیا ان تفاسیر کے باعث اسلام یا قرآن یا صاحب قرآن محل اعتراض ہو سکتا ہے۔دوم - پادری کہتے ہیں حفصہ کی لونڈی ماریہ قبطیہ - حال آنکه ماریہ قبطیہ ہمارے بچے اور پاک۔ہاں نہایت سچے اور نہایت پاک خاتم الانبیاء محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ام ولد اور سریہ بی بی تھیں۔ماریہ حفصہ کی لونڈی ہرگز نہیں۔ہاں ہرگز نہیں۔- یہ ماریہ قبطیہ وہ ہے جسکے امہ ولا بننے سے مصر اور اسکندریہ کے بادشاہ مقوقس کے ساتھ تعلقات پیدا ہوئے۔افسوس آپکو گھر کی خبر بھی نہیں۔یہ مقوقس عیسائی تھا۔زرقانی شرح مواہب۔یہ ماریہ وہی ہے جس کی حقیقی بہن حست ان کے گھر میں تھی اور عبد الرحمن بین احسان اُس کے پیٹ سے پیدا ہوئے۔مواہب لدنیہ یہ ماریہ وہ ہے جسکے ساتھ شہباء چری آئی۔جسے مسلمان دلدل کہتے ہیں۔پا در یو آپکے تمام اعتراض کا زور اسی پر تھا کہ ماریہ قبطیہ حفصہ کی لونڈی تھی جب حفصہ کی لونڈی ہونا ماریہ کا ثابت نہ ہوا تو آپ کی ساری یا وہ سرائی بیہودہ گوئی اڑگئی۔سوم۔پادری کہتے ہیں۔محمد صاحب نے ایک آیت سورہ تحریم کی ابتدا میں نازل کرلی۔پادری لوگ آیت تو نہیں لکھتے۔صرف اُسکے بدلے یہ اُردو عبارت لکھ دیتے ہیں۔بیشک قسم توڑ کر لونڈی سے ہمبستر ہوتے رہے۔اپنی عورتوں کی خوشنودی سچا ہیئے۔اعتراض میں یہی عبارت مرقوم ہے۔اب تمام ناظرین کی خدمت میں التماس ہو۔قرآن کریم تمام عمرانات میں موجود ایسی کوئی آیت تمام قرآن میں نہیں میں کہا یہ ترجمہ ہو۔اس محترف قوم کے تعصبات کی حد نہیں۔جان بوجھ بے ایمانی پر مگر