فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 412
ا فَمَنْ كَانَ مُؤْمِناً كَمَن كَانَ فاسِقاء لا يستوون - سیپاره ۲۱ سوره سجده رکوع - ال نَجْعَلُ الْمُتَّقِينَ كالفجار - سیپاره ۲۳ - سورة ص - رکوع ۳- اسلام تقدیر کے مسئلے پر یقین دلا کر اہل اسلام کو اس بات پر ابھارتا ہے۔کہ میہ سے کاموں کے نزدیک مت جاؤ بڑے بیج بڑا پھل لاتے ہیں۔آرام و آسودگی کے سلمان مہیا کرد۔بیدل مت ہوں کیونکہ ہر ایک چیز کا اندازہ خدا کی درگاہ سے متعین ہو چکا ہے۔نقصان کے انداز سے والی چیزی نافع نہ ہوں گی۔اور منافع کی مثمر اشیاء دکھوں کی موجب نہ ہوں گی میں ہر ایک چیز اپنی فطرت پر ضرور قائم ہے اور تمہارا ہر فعل وجوباً دیہی نتیجہ دیگا جو اس کی ترکیب کا مقتضا ہے۔نظرة اللهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللهِ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيمُ سیپاره ۲۱ - سوره روم - رکوع ۴ - أن لَيْسَ لِلْإِنسَانَ إِلا مَا سَعَى وَأَنَّ سَعْيَه سَوفَ يُرى - سیپاره سوره نجم من كوع من - ۲۷ با تفصیل سنئے۔قرآن میں اللہ تعالے نے بائیوں کہو قرآن نے بندوں کو انکے کیوں اور اعمال اور افعال کا کاسب اور عامل و فائل فرمایا ہے۔دیکھیو کا سب اور کسی کا ثبوت۔( وَ لَوبُونَ اللهُ النّاسَ بِمَا كَسَبُوا سياره -۲۲ سوره فاطر: رکوع۔(1) نہ بھلا ایک جو ہے ایمان پر برابر ہے اس کے جو بے حکم نہیں برابر ہوتے۔سے کیا ہم کریں گے ڈروالوں کو برابر ڈھیٹ لوگوں کے سے دیہی تراش اللہ کی میں پر تراش لوگوں کو بدلتا نہیں اللہ کے بنائے کو یہی ہے دین سیدھا ۱۲ لکھے اور یہ کہ آدمی کو وہی متا ہے جو کھایا اور یہ کہ اسکی کمائی اس کو دکھاتی ہے " اور اگر پکڑ کرے اللہ لوگوں کو ان کی کمائی پر ۱۲ -