فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 344
کام کام سلام زیادہ میں مندرج ہے جودو قوع واقعے سے سینکڑوں برس پہلے تصنیف ہوئیں۔اور وہ حدیث صحیح بخاری اور مسلم میں موجود ہے۔وهو هذا۔لا تقوم الساعة على تقاو التراك مقار الامين من الوجوه زلت الوركان تَقُومُ وُجُوهُمُ الْجان المطرقة ولا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا انْعَا أَهُمُ الشَّعْرُ ة ابوداود - وَيَنْزِلُ نَارِ مِنْ أُمَّتِي لِغَائِطِ يَسْتُونَهُ الْبَصَرَا عِندَ في يقال له يُقَالُ - دَجْلَة يَكُونُ عَلَيْهَا جَسْم كَثِيرُ أَهْلُهَا وَ يَكُونُ مِنْ أَمْصَارِ الْمُسْلِمِينَ۔كَانَ أَخِرُ الزَّمَانِ جَاءَ بَنُو تَنْطُورٍ أَعْرَاضُ الْوُجُوهِ صِغَارُ الْأَعْيُنِ عَلَى يَنْزِلُوا عَلى شَطِ النَّهْرِ فَيَفْتَرِقُ أَهْلُهَا ثَلَاثَ فِرَقٍ - ہماری احادیث پرطعن کرنیوالے نوجوان اور پادری صاحبان حدیث کی صحت پر ذرہ غور کریں۔کے دشمنوں سے آپکی حفاظت۔آپکی طرف سے باری تعالے کا کافی ہونا۔قَالَ تَعالى - فَاصْدَعْ بِمَا تُو مَرُ وَ أَعْرِضْ عَنِ المشركينَ إِنا كَفَيْنَاكَ المستمر بين الْمُسْتَمِ الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللهِ إِلَهَا أَخَرَ فَسَوفَ يَعْلَمُونَ - سیپاره ۱۲ سوره حجر رکوع ۷ ہے نہ قائم ہوگی قیامت یہانتک کہ تم لوگ انار کرو گے قوم ترک کو بھی چھوٹی بہ نہیں ہونگی شرخ چہرے ہو نگے پٹی لے ناکیں۔گو یا منہ اُن کے ڈھالیں ہیں۔تہ بہ بڑا پرانا ہوگا۔یعنی گول مور ہو نگے اور نہ قائم ہوگئی قیامت یہاں تک کہ تم لوگ لڑو گے اس قوم سے بین کی جوتیاں بالوں کی ہیں۔ے اور اترینگے تھوڑے لوگ ہماری آخرت کے پست رین کے نزدیک قریب ایک نہر کے اس کا نام بھر رکھیں گے او پردہ نہر دجلہ کہا جاتا ہے، اسکے اوپر ڈیل ہوگا۔اسکے لوگ بہت ہونگے۔اور وہ مسلمانوں کے شہروں سے ہوگا اور جب اخیر زمانہ ہوگا۔تو بنو منظور چوڑے منہ والے اور پچھوٹی آنکھ والے آوینگے یہانتک کہ جب وہ لوگ نہر کے کنارے وارد ہونگے۔تو اسکے لوگ تین گروہ پر علیحدہ ہوں گے ۱۲۔سان سو کھو کر تاہے جو تجھ کو حکم ہوا اور دھیان ن کو شریک والوں کا اہم ہیں میں تیری طرف سے ٹھٹھے کرنیوالوں کو ہو ٹھہراتے ہیں اللہ کے ساتھ اور کسی کی بندگی سو آ گے معلوم کریں گے ۱۲