فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 343 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 343

۳۴۳ اور صاف صاف تاکید کی الفاظ سے لگے میں یہ آیت پڑھ پڑھ کر سنائی۔ن الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرانَ لَادكَ إِلى مَعَادٍ - سياره ٢٠- سوره قصص رکوع ۹- یہ پیشینگوئیاں صاف صاف پوری ہوگئیں۔کہ تھوڑے عرصے میں کل سرزمین گہ پر اہل اسلام کا تسلط ہو گیا۔ساتویں پیشینگوئی وَعَدَ اللهُ اللَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَتْهُ وَالْأَرْضِ كَمَا اسْتَخلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِى ارتضى لهم وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمَنَّاء يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا - سیپاره ۱۸- سوره نور - رکوع :- یہ پیشینگوئی صحابہ کے حق میں ایسی پوری ہوئی کہ تاریخ عالم میں اس کی نظیر نہیں۔اب ہم اس مضمون کو بخوف طوالت ختم کرتے ہیں۔کیونکہ ورکرنے والا ادیب خوب جانتا ے کہ تمام قرآن کریم پیشینگوئیوں کے عجیب عجیب مضامین سے بھرا ہوا ہے۔لیکن پیشتر اس سے کہ اس مضمون کو ختم کریں۔ایک نہایت لطیف و غریب مدین کا ذکرکرنا مناسب معلوم ہوتا ہے اور یہ حدیث صحت و صداقت میں وہ پایہ رکھتی ہو کہ احادیث کے معترضوں اور منکروں کو بھی دم مارنے کی جگہ نہیں کیونکہ یہ حدیث ایسی دس ہزار کتا بو سے ے بیشک وہ ہیں نے تجھے قرآن کا پابند بنایا یقین تھے اصلی وطن (کہ) میں پھیر لیجائے گا ۱۲۔للہ اللہ نے تم میں سے مومنوں اور نیکو کاروں سے وعدہ کیا کہ انہیں اس سرز میں دیکھ، میں ضرور خلیفہ بنائیگا جیسا اُن سے پہلوں کو بنایا۔اور وہ دین جو اُنکے لئے پسند کیا ہو اُسے اُن کی خاطر مضبوط کر دیگا۔اور انکے خون کو امن سے بدل دیگا کہ وہ میری عبادت کرینگے اور کسی کو میرا شریک نہ ٹھہر آئیں گے ۱۲۔