فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 255
۲۵۵ بنَا وَ ابْعَثْ فِيهِمْ رَسُوا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الكتاب و الْحِكْمَةَ وَيُزيهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكيم- پاره 1- سوره بقر - رکوع ۱۵ - الى السكنتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ المُحرم رَبَّنَا ليقيمها الصَّلوةَ فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِم و ارز تُرم من ربنا الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ - پاره ۱۳- سورة ابراهيم - رکوع ۲ - ۶ - نکتہ۔اس آیت میں لوگوں کے دلوں کو ان کی طرف جھکایا۔مجیب قابل غیر کلام ہے اور اس معزز گھر یعنی مکہ معظمہ کا ابراہیم کے زمانے سے جھوٹا اور آنحضرت کے زمانے سے خصوصا لاکھوں قسم کی مخلوقات کا مرجع و مرکز ہونا۔وعدہ الہی کے ثبوت کی بڑی بھاری دلیل ہے۔اب ان آیات قرآنی کو آیات توربیت سے تطبیق دیجاتی ہے۔توریت میں لکھا ہو حضرت حق سبحانہ تعالٰی نے حضرت ابراہیم سے آپ کے پوٹھے بیٹے حضرت اسمعیل کی نسبت وعدہ فرمایا۔" میں نے تیری دُعا اسمعیل کے حق میں قبول کی۔دیکھ لیں اُسے برکت دوں گا۔اور اُسے برومند کرونگا۔اور اُسے بہت بڑھاؤنگا۔اور اس سے بارہ سردار پیدا ہونگے۔اور اؤس سے بڑی قومہ بناؤں گا یہ کتب اور المیہ تب سابقہ کے ناظرین او را امامی مضامین میں گہری نگاہ کر نیوالے اگر انصاف سے کے اے رب ہمارے اور اُٹھا ان میں ایک رسول نہیں ہیں کا۔پڑھے اُن پر تیری آیتیں۔اور سکھا دے اُن کو کتاب اور پکی یا تئیں۔اور ان کو سنوار ہے۔تو ہی ہے زبر دست حکمت والا۱۲ اے رب میں نے بسائی ہے ایک اولاد اپنی میدان میں جہاں کھیتی نہیں۔تیرے ادب والے گھر پاکس۔اس رب ہمارے تا قائم رکھیں نماز - سورکھ بہنے لوگوں کے دل جھکتے ان کی طرف اور روزی دے اُن کو میووں سے شاید وہ شکر کریں یا