فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 241
۲۴۱ حقه دوم فصل الخطاب حصہ بِسْمِ اللهِ الرَّمْنِ الرَّحِيم اثبات نبوت محمد بن عبد الله بن اسمعیل بن ابرا علیم الصلوة والسلام کیلئے سابقہ انبیائے کرام علیہ السلام کے بشارات کی بحث میم یا درہے کہ کسی نبی کی نبوت اور رسول کی رسالت ثابت کرنے کے لیے سابقہ انبیا کی کتب اور اُن کے موجودہ اور مسلم صحت میں بشارات کا ہونا شرط نہیں ہے۔گہ باری تعالیٰ کی ذات بابہ کات نے محض اپنے فضل و کرم سے خاتم الانبیا محمد عربی کی نبوت اور رسالت ثابت کرنے کے واسطے تمام ان وسائل کو ایک جا جمع کر دیا ہے جو اور اور انبیاء اور رسولوں کے اثبات نبوت اور رسالت کے لئے الگ الگ موجود ہوتے رہے۔سچ ہے۔آنچه خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری ع سمر دفتر معجزات اور مصدقات تعلیم کی عمدگی ہے۔اور راستی کی نفس الامری معیار کامیابی اور نصرت الہیہ ہے۔پیشینگوئیاں یا آئندہ کی ایسی خبریں جن میں با وجود فقدان قرائن اور اسباب کے الہی امدادوں کا تذکرہ ہو بیان کرنا۔اور آیات بینات اور سارا قانون قدرت اور ہماری اداروں کا اور اور تمام طبعی خوشی اور واردات و غیره و غیره با اینکه یہ باتیں اکیلی اکیلی نبوت اور رسالت کیلئے کافی ثبوت ہیں۔ا م م صلی اللہ علیہ وسلم کی گرامی ذات کے لئے ان تمام دلایل کو باری تعالئے نے جمع کر کے لوگوں کو ارادی اطاعت کی طرف بلایا۔پادریوں نے وہم کیا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کوئی بشارت سابقہ انبیا نے بیان نہیں کی۔بلکہ یہ سابقہ کتب میں