فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 60 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 60

۶۰ اسلام نے (خدا کی پناہ عور سے خلاف وضع فطرت جائزہ رکھا ہے۔پادری صاحب ! اللہ تعالے نے قرآن میں عورت کو کھیتی کہا ہو۔اور خلاف وضع فطرت میں عورت کھیتی نہیں رہتی۔دیکھو۔نساء كُم حَرُثُ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ ـ سُوره بقر - سیپاره ۳ باہمی معاملات میں راستی اور سچائی (ا) وَيْلَ لِلْمُطَفِينَ الَّذِينَ إِذَا الْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ - وَإِذَا كَالُوهُمْ اوور نُوهُمْ يُخْسِرُونَ ، سور و تقطیف سیپاره ۳۰- (۲) أَوْفُوا الكَيْلَ إِذَا كُلْتُمْ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ المُسْتَقِيم - سورة بنى اسرائيل سيپارةُ (۱) اوفوا بِالْعَهْدِ اِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْدُولاً - سورة بنی اسرائیل - سیپاره ۱۵ - ۱۵ (ا) يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَخُونُوا اللهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُوا آمَا نَتِكُمْ سُو انقال بارة - نَ اللهَ يَأْمُرُكُمْ لَن تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا سُوره نساء سیپاره ۵ (۲) وَإِذَا قُلْتُمْ فَاعْدِلُوا وَ لَوْ كَانَ ذَا قُربى وَبِعَهْدِ اللهِ أو فَوا ذلِكُمْ وَضَا كميم - سوره انعام - سیپاره ۸ ے عورتیں تمہاری کھیتی ہیں تمہاری سو جاؤ اپنی کھیتی ہیں یا ین خرابی ہو گھٹانیوالوں کی وہ کہ جب ناپ لیں لوگوں سے پورا بھرلیں اور جب ناپ دیں ان کو یا تول دیں تو گھٹا کر دیں سے پورا بھر دو باپ جب باپ دینے لگو اور تو لو سیدھی ترازو سے ۱۲ اور پورا کرو قرار کو بیشک قرار کی پوچھ ہے۔تھے اور پورا کرو قرار اللہ کا جب آپس میں فرار دو اور نہ توڑو قسمیں کھی کیئے اچھے ؟ نے اے ایمان والو چوری نہ کرو اللہ سے اور رسول سے یا پوری کرو آپس کی امانتوں میں لا ک اللہ تمکو فرماتا ہے کہ پہنچاؤ امانتیں امانت والوں کو بیلا 22 اور جب بات کہو تومن کی کہو۔اگرچہ وہ ہو اپنے ناتے والا اور ان کا قول پورا کرو یہ تم کو کہ دیاہے یا ۰۵