فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 61
۶۱ (۱) يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ وَلَوْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ أو الْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ سُوره نساء - سیپاره -۵- (۳) يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَ أَمْ لِلَّهِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ عَلَى أَنْ لَا تَعْدِلُوا اعْدَلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوى - سوره مائده - پاره + - سانه ها الَّذِينَ امَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ - سُوره مائده - سیپاره - 4 والحفظوا أيْمَانَكُمْ سُوره مائده - سیپاره باہمی محبت - إنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُم تُرْحَمُونَ - سوره حجرات - سیپاره ۲۶ - ياأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْم مَنْ قَوْمٍ عَسَى أَن تَكُونُوا خَيْرًا مِنْهُمْ وَلا نِسَاء مِنْ نِسَاءٍ عَسَى أَنْ يَكُن خَيْرًا مِنْهُنَّ وَلَا تَلْمِزُوا أَنْفُسَكُمْ وَلَا تنا بزُوا بِالأَلْقَابِ بِئْسَ الْاِسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الإِيمَانِ - وَمِن لَم يتب فولاكَ هُمُ الظَّلِمُونَ - سورة حجرات سیپاره ۲۶ ے اے ایمان والو قائم رہو انصاف پر گواہی دو اللہ کی طرف اگرچہ نقصان ہو اپنا یا با یک یا قرابت والوں کا ۱۲ اے ایمان والو کھڑے ہو جایا کرو اللہ کے واسطے گواہی دینے کو انصاف کی اور ایک قوم کو شمنی کے باعث عدال نہ چھوڑو۔عدل کرو۔یہی بات لگتی ہے تقوے سے ۱۲ سے اسے ایمان والو پورا کرو اقرار ۱۲ - ہے اور نگاہ رکھو قسمیں اپنی ۱۲۔ٹے مسلمان جو ہیں سو بھائی ہیں۔سو ملا دو اپنے دو بھائیوں کو اور ڈرتے رہو الہ سے شاید تم پر رحم ہو گا اے ایمان والو ٹھٹھانہ کریں ایک لوگ دوسروں سے شاید وہ بہتر ہوں اُن سے۔اور نہ عورتیں دوسری عورتوں سے شاید وہ بہتر ہوں اُن سے۔اور عیب نہ دو ایک دوست کو اور نہ نام ڈالو پڑھ ایک دوسر کی۔برا نام ہے گنہ گاری پیچھے ایمان کے اور جو کوئی تو بہ کرے تو وہی ہیں بے انصاف ۱۳ -