فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 58 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 58

۵۸ ولا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا بِبَعْضِ مَا أَتَيْتُمُوهُنَّ إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ - سوره نساء - پاره ۴ - وَلا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُ جُنَ إِلا أَن يَأْتِينَ بِعَامِشَة مبينة - سورة طلاق - سیپاره ۲۸ - جب ان تدابیر سے باہمی معاشرت میں فتور ہوا۔اور دلی روابط زن و شوئے ٹوٹ گئے۔تو صرف جسمانی تعلق کو جوایک جسم بلا روح تھا۔روحانی شارع سے پسند فرمایا اورطلاق کی اجازت بخشی مالکن ایک ہی طلاق کی اور تین مہینے تک باہمی مصالحے کی مہلت دی اور فرمایا۔إِذَا طَلَقْتُمُ النِّسَاء فَطَلِقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَاحْصُوا الْعِدَّةَ وَ اتَّقُوا الله سوره طلاق - سیپاره ۲۸ - اسْكُنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنْتُمْ مِنْ وَجدِ كُمْ وَلا تُصَارُ وهُنَّ لِتُضَيقُوا عَلَيْهِنَّ - سوره طلاق - سیپاره ۲۸ - މށްމ۔فإذا بلغت أجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِ تُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ سوره طلاق - سیپاره ۲۸ ولا تُمْسِكُوهُنَّ مِرَارًا لِتَعْتَدُوا وَمَنْ يَفْعَل ذلك فقد ظلم نَفْسَه۔رسوره بقر - سیپاره ۲ - - اے اور نہ اُن کو بند کرو۔کہ لے لو اُن سے کچھ اپنا دیا۔مگر جب وہ کریں بی پائی ہو م کو۔وہ اور مت نکالو ان کے گھروں سے اُن کو۔اور وہ بھی نہ نکلیں مگر جو کریں صریح بیحیائی یا مگر سے اے نبی جب تم طلاق دو عورتوں کو تو انکو طلاق دو انکی خدمت پر اور گنتے رہو عدت اور ڈر واللہ سے ملا کے گھر دو انکو رہنے کو جہاں سے آپ رہو۔اپنے مقدور سے اور ایذا نہ چاہو انکی یا تنگ پکڑو انکولا ہے پھر جب پہنچیں اپنے وعدے کو تو رکھ لو ان کو دستور سے یا چھوڑ دو ان کو دستور سے ۱۲ ے اور سمت بند کرو ان کے ستانے کو نا زیادتی کرو اور جوکوئی یہ کام کرے اس نے برا کیا اپنا ہیں