فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 57
۵۷ وَيَجْعَلُ اللهُ فِيهِ خَيْرًا كَثِيرًا۔سُوره نساء - سیپاره ۴ - ناظرین با منصفانہ طور پر اس آیت کے معنی میں غور کرو تاکید معاشرت کے واسطے قرآن مذہبی طور پر کیسے سخت اور لطیف طرز اختیار کرتا ہے۔اس آیت میں فرمایا۔اگر کسی باعث سے بی بی ناپسند اور ناگوار ہوتب بھی سلوک ہی کرو۔اس سلوک کے بدلے ہم تم کو بہت سی بھلائی دینگے۔!!! اس عجیب و غریب انعام کے سننے پر بھی اگر کوئی کار بند نہ ہو تو اور تندا پر فرمائیں دیکھو۔ا الَّتِي تَخَافُونَ نَشُورَ هُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُ وَ هُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ نَشُوزَهُنَّ سوره نساء - سیباره ۵ - وان خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنَهُمَا فَا بعنواحَكَما مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَما مِن أَها ها إن تُرِيدا اصلا حا تُونِي اللهُ بَيْنَهُمَا سُورۂ نساء - سیپاره ۵ - أمسك عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ الله - سوره احزاب سیپاره ۲۲ - الصلح خير- سورۂ نساء - سیپاره :- و ببُولَتَهُنَّ أَحَقُّ بِرَدّ مِنَ فِي ذَلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا- سوره بقر سیپاره ۲ ހވހހހ ہاں زنا کا بد فعل اگر عورت سے سرزد ہو۔اور یہ فعل منشائے نکاح کے بالکل خلاف تھا۔اس ظہور کے وقت فرمایا۔اے اور جن کی بدخوئی کا ڈر ہو تم کو تو اُن کو سمجھاؤ۔اور جدا کرو سونے میں اور مارولا ے اور اگر تم لوگ ڈرو کہ وہ دونوں آپس میں منقدر رکھتے ہیں۔تو کھڑا کرو ایک منصف مردوں میں سے اور ایک منصف عورتوں میں سے۔اگر یہ دونوں چاہیں گے صلح تو اللہ ملاپ کر دیگا اُن میں ۱۲ کو رہنے دے اپنے پاس اپنی جو رو اور ڈر اللہ سے " ہے اور مسلح اچھی بات ہے کیا ھے اور اُن کے خاوندوں کو پہنچتا ہے پھر لینا اُن کا۔اگر چاہیں صلح کر لیں کیا