فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 420
جاء كم بل كنتم مجرمین - سپاس ۲۲۷ - سوس لا سیاسی کو ہم ہم۔معلوم ہوگیا شیطان کی طاقت ہم کو ہرگز ہرگز مجبور نہیں کرتی کہ ہم طونا و کریا ملالت کی طرف کھینچے چلے جاویں۔اب میں ان آیات کریمہ کا ذکر کرتا ہوں جن سے پادری صاحبوں یا اور نا فہموں نے استہ نکال یا نا استدلال کیا ہے کہ انسان مجبور ہے۔یہ مجبور ک لفظ عربی ہے۔تمام قرآن اور کسی حدیث میں اس کا ثبوت نہیں اور نہ یہ لفظ استعمال کیا گیا ہے خدا کو کیا ضرور ہے کہ کسی کو مجبور کر رہے۔پھلی ایت حكم اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْد على انتصار هند نشارة سيار لا لا ابر - اكوام سوال : جب خدائی مہر دلوں پر لگ گئی تو ہدایت کیونکر ممکن ہوگی۔جواب۔اسی قرآن میں مہر کی وجہ اور میں لاکھ کی مہر ہے اس کا پتہ اور اس کا سبب مرقوم ہے وہ سبب اور وہ شہر اور وہ لاکھ ہٹا دو وہ خدائی مہر خود اکھڑ جائے گی مینو۔ذَلِكَ يَطْبَعُ اللهُ عَلَى كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبرِ سیباسط سیپاره ۲۴ - سوبر مومن پر کو ۴۴۶ ۲۴۷۔و ہم ہم۔تَرانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ۔سب پیار ۳۰۵۔سورہ مطففین - سر کو ۱۴۔دیکھو گے اور تیر اور بداعمالی کے کیسے مہر لگتی ہے ان بری باتوں کو چھوڑ دو مہر ٹی ہوئی دیکھ اور خدائے تعالے نے اپنے قانون قدرت میں یہ بات رکھ دی ہے کہ جن قومی سے کام نہ لیا جائے دہ قومی بتدریج اور آہستہ آہستہ مزدور ہوتے جاتے ہیں۔یہاں تک کہ وہ قومی امین سے کام نہیں لیا سے مہر کر دی اللہ نے ان کے دار پیر اور اُن کے کانوز پید اور نکلی کی آنکھیں پھر پردہ ہے اور اس کہنے پر کہ ہمارے دل پر غلاف ہے۔کوئی نہیں پر اللہ تعالے نے مہر کی ہے ان پر مارے کھر کے ۱۳ اسی طرح مہر کرتا ہے اللہ ہر دل پر غرور والے سم کش کے ۱۲ کہ کوئی نہیں پر زنگ پکڑ گیا ہے اُن کے دلوں پر جود سے کھاتے تھے۔