فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 401 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 401

شخصی عبادت اور شخصی نیکیوں کے ثمرات قومی عبادات اور قومی نیکیوں کے نتائج اور وہی فیضان الہی پر غور کرو۔اور شخصی نافرمانیوں بدکاریوں اور قومی یہ کار ہوں اور بغض و طغیان، پر نگاہ دوڑاؤ کوئی بادشاہ ہوں۔کوئی دولتمند۔کوئی میعادی قیدی۔کوئی دائیم المجلس کوئی بیمار کوئی نہایت صحیح الحال - فارغ البال۔ایسا ہی بحسب قانونِ قدرت قیامت کے دن کوئی انہو لقا سے لذائذ و نعمت میں سرشار۔کوئی عالم آرام ہیں کوئی خدائی خوشنودی کے بلند تختوں پر۔کوئی دانت پیستا انتھاہ کو میں میں جھونکا ہوا۔پیاس سے مرا جاتا ہے۔با اینکه خدائے تعالیٰ سوقت بھی حادل و رحیم ہے۔پھر کوئی آرام میں ہے کوئی آلام میں ایسا ہی آخرت میں بھی کوئی بہشت میں کوئی دوزخ میں۔پھر بھی خدا وایسا ہی قدوس و رحیم و عادل رہیگا۔تدائی عدل و رحم کی عجیب نظیر ہم دنیا میں دیکھتے ہیں کہ مخلوق کو آر ائمہ محتاج بنایا رحم ! اور اُسکے قومی میں اُن کی ترکیب کے بموجب مختلف تقاضے اور جذبات اور گوناگون میلان اور تعلقات رکھ دیئے۔اور پھر اس عالم میں اسباب و آلات بھی اُس کی قومی کے تعلقات کے مناسب پیدا کر دئے۔اگر کوئی شخص عمداً یا سہواً قانون قدرت کی خلاف ورزی کے سبب سے کسی مرض و علت میں گرفتار ہوا۔اور عدل نے اُسے ماخوذ کیا۔تو معا رحم نے ہزاروں لاکھوں دوائیں اس کے لئے بہم پہنچائیں۔اور فضل نے اُسے اُس بلا سے نجات دیگر پھر اعلی صحت کا مزہ چکھا دیا۔ایسا ہی ایک بدکار قانون شرع کی خلاف ورزسی میں اپنی عافیت تباہ کر چکا اور قریب تھا کہ دار العدالت میں پہنچکر ابدی عذاب میں مبتلا ہو۔رحم الہی نے مٹ سچی توبہ ہو اے آریہ توبہ ورحم سے بینجبر ہیں۔اس قانون پر نظر کریں ۱۲ OVER THE