فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 29
۲۹ سے مقابلہ اسلامی تعلیم اور اس۔چادروں میں دفن کیئے گئے۔اور عمر فاروق ہیں جنہوں نے فارس اور روم و شام اور جزائر کو فتح کیا۔آپکے کرتے ہیں بیسیوں پیوند تھے اور ایک چمڑے کا ٹکڑا بھی۔انکے سے پالار ابو عبیدہ جیسے امین اور دنیا کے تالک اور فارس کے حاکم سعد بن ابی وقاص جو مشورہ خلافت کے وقت عمرہ کے بعد یا اینکه اصحاب شورتی میں تھے۔فقیرانہ حالت اور نہایت مسکنت سے گھر میں رہتے تھے۔آپ کی تعلیم کا حال سنیئے۔اور کہیں کہیں اور مذاہر سے بھی مقابلہ دیکھئے محمد صاحب پلی تعلیم اور پہلے روز کا الہام ہے۔قرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ، خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَى اقْرَ أَوَرَبِّكَ الْأَكْرَمُهُ الَّذِي عَلَمَ بِالْقَلَمِهِ عَلَمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ - سوره علق سیپاره ۳۰- ان آیات میں آپکی ترقی اور کامیابی اور کمالات پر جو کہ لفظ ارتبات اور خَلَقَ الانسان من علق اور ربك الاكرم اور علم الانسان سے ظاہر ہوسکتا ہے۔وہ عقل والے آدمی سے مخفی نہیں۔پھر یہ پیشینگوئی جیسی گوری ہوئی وہ بالکل معجزہ ہے۔دوسرا الہام کو آپ کو ہوا۔يا بنتها المكثر قمْ فَانْذِرُ ورَبِّكَ فَكَبَرُ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرُ وَالرُّجْزَ فَا فُجُرُ وَلا تَمانُ تَسْتَكْثِرُ - وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرُ سُوره مدثر سیپاره - آن آیات میں انذار اور کبر نہایت خود کے قابل ہے۔ابتدا ہی میں دشمنوں کو ڈر جانے ے پڑھانے کے نام سے جس نے بنایا با آدمی ہو کی پھٹکی سے۔پڑھے اور تیرا رب بڑا کریم عزت والا ہے جس نے علم سکھایا قلم سے۔سکھا یا آدمی کو جو نہ جانتا تھا یا نے کے لحاف میں لپیٹے ہوئے دیا شاہ قبل نبوت کی حالت پر ہی کھڑا ہو پھر ڈرنا اور اپنے رب کی بڑائی بولی اور اپنے کپڑے پاک رکھ اور کتھری کو چھوڑ دو۔اور نہ کرکہ احسان کرے۔اور بہت پچا ہے اور اپنے رب کی راہ دیکھا سے ثیاب کے معنی نفس اور دل کے بھی ہیں۔محاورہ ہو۔سلے ثيابي من ثيابك الى قلبي عن قلبك لا منه